Alle verwijderde tweets van politici

RT @IhteshamAfghan: ہم پر سیدھا فائر کھول دیا گیا، ہمارے پندرہ جوان موقع پر ہی شہید کردیئے گئے چالیس زخمی ہوئے ہمارے خلاف تو جھوٹے ایف آئی…

Hina Butt (pakistan) tweette :

ہمارے لیڈر نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ اصولوں پر کیسے کھڑا رہا جاتا ہے۔۔نواز شریف نے ثابت کر دیا کہ لیڈر وہ ہے جو یوٹرن نہ لے۔ دوسری جانب خیرات کی حکومت کی خاطر نا اہل اعظم نے یوٹرن کے ریکارڈ قائم کیے #جیناذلت_سےھو_تومرنااچھا

Hina Butt (pakistan) tweette :

میاں صاحب نے مولانا فضل الرحمان کے مارچ کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اب کارکن تیاری پکڑیں اور مولانا کا بھرپور ساتھ دیں۔۔۔ https://t.co/uPi4CGE5Uh

RT @waheedkhan47: یہ اس ملک کا حال ہے جہاں پر دہشت گردوں کو شاہی مہمان بنایا جاتا ہے اور امن مانگنے والوں پر غداری کا ٹھپہ لگا دیا جاتا ہے۔…

Hina Butt (pakistan) tweette :

“ایسی تبدیلی آئی کہ عمران خان نے کھسروں کا لوٹنا شروع کر دیا”خواجہ سرا بھی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے https://t.co/MFJpUVyDcg

عمران خان کے لیے دعا کرو، اُس نے ہمارا سر بلند کیا ہے، اللہ نے ہمیں ایک بہترین لیڈر دیا ہے۔ اتنا درویش، سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے کبھی نہیں دیکھا، مولانا طارق جمیل صاحب کی عمران خان سے متعلق رائے۔ @ImranKhanPTI https://t.co/JlGvmJACDG

RT @InsafPK: ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ آئی ایم یو کی بہترین کارکردگی کی بدولت اس ادارے کو اتھارٹی کا درجہ دیا گیا۔ اتھارٹی کے رپورٹ کے مطابق…

Usman Dar (pakistan) tweette :

شہبازشریف نے آصف زرداری کو سڑکوں پہ گھسیٹنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ https://t.co/WERNDOFcDI

RT @shameenyusafzai: جب جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ دیا گیا تو سب لفافوں خصوصا منصور نے چیخ چیخ کر موروثیت کا شور مچایا۔ کل مریم نواز نائب…

بلوچ کمیونیٹی نے فلاڈلفیا میں بلوچستان کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔ https://t.co/UE1gmM83T2