Alle verwijderde tweets van politici

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

الخدمت فاؤنڈیشن فیصل آباد مجاہد ہسپتال کا سالانہ فنڈ ریزنگ ڈنر انشاءاللہ 19 اپریل بعد عشاء ترتیب دیا جا رہا ہے،مخیر حضرات سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔شرکت ہوگی۔اللہ تعالی اس کار خیر میں برکتیں اور خاص مدد شامل کر دے۔انجئنیر عظیم رندھاوا نے دعوت دی ہے۔ https://t.co/uCr7q7sxic

Usman Dar (pakistan) tweette :

کونسل آن فارن ریلیشنز نے امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیئے جانے والے ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔ 2019ء پہلا سال ہے جب پاکستان کا نام نکالا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی شخصیت اور امن کوششیں پاکستان کیلئے خوشخبریاں لا رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ https://t.co/BeE52SDdBZ

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

کامونکے۔جامعہ مسجد فیصل میں جمعہ المبارک کا خطبہ دیا،دارالتحفیظ کے بچوں اور بچیوں میں ڈیجیٹل قرآن،اسناد تقسیم کیں۔اہل حدیث مکتبہ فکر کا مدرسہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی نظامت میں چلایا جا رہا ہے۔علامہ حکیم قاری ارشد منتظم ہیں۔امیر ضلع حافظ علم مصطفے'،مسعود کھوکھر بھی موجود تھے۔ https://t.co/GbFLoxA5Bs

Hina Butt (pakistan) tweette :

امریکی سفارتخانے نےسوشل میڈیا پہ گردش کرتے مریم نواز سے جڑے خط کو جعلی قرار دے دیا حکومت پنجاب کے ترجمان @SHABAZGIL سے اتنی گزارش ہے سُنی سنائی بات بغیر تصدیق کے آگے پھیلا دینے والے کو بعد میں شرمندگی کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے

Hina Butt (pakistan) tweette :

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے دوران حراست بہیمانہ تشدد کر کے کشمیری ٹیچر کو شہید کر دیا۔  اونتی پورہ کے 30 سالہ اسکول ٹیچر رضوان اسد کو بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اتوار کی رات حراست میں لیا تھا، دورانِ حراست انہیں بہیمانہ تشدد کر کے قتل کر دیا گیا https://t.co/Cf55SfJ8Kb

Hina Butt (pakistan) tweette :

سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا سپریم کورٹ کے فیصلے میں قرآنی آیات کا بھی حوالہ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا پاناما کیس میں بھی جعلی گواہی دینے والوں کو بھی سزا ملنی چاہیے

Hina Butt (pakistan) tweette :

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مشال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ، پی ٹی آئی کے رہنما کو عمر قید کی سزا

Hina Butt (pakistan) tweette :

ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے... کیا یہ صلہ دیا جارہا ہے خدمت کا کیا یہ اعتراف ہے پاکستان کو ترقی کی راہ پہ گامزن کرنے کا.حکمرانوں ڈرو اس وقت سے جب اس رب کی پکڑ میں آؤ گے اقتدار ہمیشہ نہیں رہنے والا @MaryamNSharif

Hina Butt (pakistan) tweette :

سپریم کورٹ نے تحریک لبیک کےاسلام آباد میں دھرنے کے معاملے پر ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئےحکومت کو حکم دیا  کہ وہ ایسے فوجی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرے جنھوں نے اپنے حلف کی خلاف وزری کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔اب تک کتنے فوجیوں کےخلاف کاروائی کی گئی؟ @fawadchaudhry

Hina Butt (pakistan) tweette :

تبدیلی پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی نے پچھلے سال تیس کروڑ کا ٹیکس دیا جبکہ پچھلے دنوں عمران خان نے صرف جہاز کی مرمت پر چالیس کروڑ خرچ کردئیے