Alle verwijderde tweets van politici

RT @manzoorpashteen: کوہاٹ میں ڈاکٹر اولیا وزیر کو نامعلوم افراد نے بےدردی سے قتل کر دیا ہے اس واقعے کی شدید مزمت کرتے ہیں اگر گرفتار ملزم…

RT @IhteshamAfghan: گلالئ اسماعیل کو رہا کر دیا گیا ہے ابھی کمیشنر اسلام آباد سے بات ہوئی ہے اور انکی بہن کو بول دیا ہے کہ G-7 خواتین پولیس…

RT @mjdawar: حیات کی والدہ کا جرگہ کے سامنے بیان۔ راضی نامہ کے تمام تر افواہوں کو رد کر دیا۔ بے عزتی سے بچنے کے لیے بولنے پر مجبور ہوئ ہوں…

RT @yousafzy: نیازی صاحب آپکی یاداشت کمزور ہے زیادہ ٹائم نہیں گزرا جب آپ نے126دن کا دھرنا دیا کون کونسے الفاظ ادا نہیں کیے حکومت کوکیسی کیس…

RT @47Nisar: (Courtesy Ali Abbas) ٹکٹوں کی تقسیم کے ساتھ ہی "پاکستان تحریک انصاف" نے "الیکشن مہم" کا آغاز کر دیا https://t.co/qNPda1UExn

RT @SperlayKhan: کس جُرم میں آسیہ بی بی کانام ای سی ایل پہ ڈال دیا ؟ جب دوسری سیاسی جماعتوں کی اکثریت آپ کو اس معاملے میں سپورٹ کرنے کو تیا…

RT @Mumtazz_Maneka: عوام کو گورنر ہاؤس گھماتے گھماتےگیس کی قیمتوں میں 143 فی صد اضافہ کر دیا گیا جیسے بچپن میں "چڑیا"دکھا کے ختنے کر دیا کر…

RT @humnewspakistan: الیکشن کمیشن نے ترمیم شدہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا humnews.pk/latest/43077/ https://t.co/MRBy1B0FQi

RT @ANPMarkaz: الیکشن کمیشن کی دستاویزات میں کے پی کے کے لفظ کے استعمال پر اعتراض،صوبے کا پورا آئینی نام لکھنے کو رواج دیا جائے۔

RT @Wabbasi007: سینٹ میں رضا ربانی کی سیٹ پر صادق سنجرانی کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے 1000 واٹ کے بلب کو اتار کر کسی نے زیرو واٹ کا لگا دیا ہو۔۔