Alle verwijderde tweets van politici

جس نے نام دیا، مقام دیا، پہچان دی، جس کی بدولت مال و دولت، کاروبار، گھر بنائے اس محسن سے اس کا گھر چھیننے کی شرمناک کوشش۔ کیا کوئی اس قدر بھی گرسکتا ہے ؟ کیا اپنے محسن کے ساتھ کوئی ایسا سلوک بھی کرسکتا ہے ؟ کیا کوئی اس قدر بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ بھی کرسکتا ہے ؟ https://t.co/NIC2LnSlNe

اور ناں ناں کرتے بالآخر سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو NRO دے ہی دیا https://t.co/5PORr1Kvlh

کراچی کا پانی بیچ دیا۔۔ اربوں کی زمینیں بحریہ والوں کو کوڑیوں میں بیچ دیں۔۔ اسپتالوں کی دوائیاں بیچ دیں ۔۔ اب کراچی کے اسکولوں کے بچوں میں مفت تقسیم کرنے کے لئے چھپنے والی ہزاروں کتابیں محض پیسہ حاصل کرنے کے لئے کباڑی کو بیچ دی گئیں ۔ پیپلزپارٹی کی سفاکانہ کرپشن @marvisirmed https://t.co/POS0oPuKFB