Alle verwijderde tweets van politici

چیف سیکرٹری #بلوچستان نے خودکواوور ٹائم کی مد میں 33لاکھ کیش ایوارڈ سے نواز دیا، شہری نے لیگل نوٹس جاری کردیا dailyintekhab.com.pk/?p=46246

Sana BALOCH (pakistan) tweette :

نومبر سے پنجاب میں احتجاجی مظاہرے - دھماکے و قتل عام دیگر صوبوں میں کیوں؟پنجاب کو آبادی کےاعتبارسے دہشتگردی و پسماندگی میں اسکاحصہ دیا جائے.