Alle verwijderde tweets van politici

RT @UmairSolangiPK: RT @UmairSolangiPK: تمام اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا ہے: بلاول بھٹو زرداری #AwaamDushmanBudget https://t.co/GecTeiUMqD

RT @BanBadar: تمھارے لئے گراؤنڈ سوکھاے.اور میرے لئے گراؤنڈ کوگٹـر کے پانی سے بھر دیا جاے.نو زہ بہ نہ لیونئ کېــږم.دا څنګه آذادی دا.تمھارا یہ رویہ ھمارے حوصلے اور بلند کرتا ہے.شیم شیم پنجاب پولیس #PashtunLongMarch2Lahore https://t.co/olSDjJu6ih

RT @kifayatAzaad: سینتیا ڈی رچرڈ کے نازیبا بیانات کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے DG-ISI کو خط لکھ دیا ہے-انکے حرکات اور تعلقات پر تفصیلات کی درخواست کی ہے- @OfficialDGISPR @SMARC_PPP @MediaCellPPP https://t.co/jebLnb1D55

RT @IhteshamAfghan: پہلے جب لوگ اپنے حقوق کی بات کرتے تھے تو قبائلی قانون 40 FCRکے تحت انہیں جیل بھجوا دیا جاتا تھا اور آج اپنے حقوق کی آواز اٹھانے والوں کو 3MPO کے تحت جیل بھیج دیا جاتا ہے مزید کہا کہ قبائلی علاقوں میں اینٹی ٹیررسٹ ایکٹ کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے محسن داوڑ urduvoa.com/a/asma-jahangi…

RT @ik_khaaan: عہدیداروں نے کلب کو ہی تالا لگا دیا کیونکہ ایم ضیا الدین نے بطور مہمان منظور پشتین کو مدعو کیا تھا۔ چنانچہ اس فورم کا اجلاس پریس کلب کے سامنے کے میدان میں گھاس پر ہوا۔ @manzoorpashteen bbc.com/urdu/pakistan-…

RT @IhteshamAfghan: پی ٹی ایم قائد منظور پشتین کو ضلع خیبر لنڈی کوتل جانے نہیں دیا جارہا ہے کارخانوں چیک پوسٹ پر سیکورٹی فورسز نے روکا ہے #شرمناک #PashtunLongMarch2Bannu

RT @IhteshamAfghan: عوامی نیشنل پارٹی کی سابق رہنما اور ایم این اے بشرٰی گوہر کے خیال میں سیاسی جماعتوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں اور انہوں نے آج جمہوریت کی موت پر مہر ثبت کر دی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے غیر اعلانیہ مارشل لاء کو قانونی شکل دے دی ہے، @BushraGohar p.dw.com/p/3Vqno?maca=u…

RT @IhteshamAfghan: منظور پشتین کے بعد محسن داوڑ دیگر افراد کی گرفتاری سے حکمرانوں نے آج ایک بار پھر پشتونوں کو یہ پیغام دیا کہ وہ اس ملک میں دوسرے درجے کے شہری ہے ہم پر ظلم بھی ہوگا لیکن ہمیں احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جاۓ گا #ReleaseMohsinDawar #PTMWorldWideProtests https://t.co/dEMQxPgqAp

RT @IhteshamAfghan: ہمیں تھانے میں کسی سے ملنے نہیں دیا جارہا :افرسیاب خٹک @a_siab #PTMWorldWideProtests #ReleaseManzoorPashteeen #ReleaseMohsinDawar #PTM https://t.co/7Lucubw0oB

RT @ShamaFatimaPak: سابق صدر آصف علی زرداری صاحب کے بعد مریم نواز کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا۔ کیا نئے پاکستان میں آزادی اظہار رائے پر پابندی لگ چکی ہے؟ #Censorship #Pakistan