Alle verwijderde tweets van politici

Usman Dar (pakistan) tweette :

شہبازشریف نے آصف زرداری کو سڑکوں پہ گھسیٹنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ https://t.co/WERNDOFcDI

RT @UdarOfficial: سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ترک صدر کا دیا گیا قیمتی ہار یوسف رضاگیلانی صاحب نے چرا لیا، زلزلہ زدگان کیلئے دی گئی 10 لاکھ…

Usman Dar (pakistan) tweette :

کونسل آن فارن ریلیشنز نے امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیئے جانے والے ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔ 2019ء پہلا سال ہے جب پاکستان کا نام نکالا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی شخصیت اور امن کوششیں پاکستان کیلئے خوشخبریاں لا رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ https://t.co/BeE52SDdBZ

Usman Dar (pakistan) tweette :

بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔ دنیا میں بے شمار سیاستدانوں اور مفکروں کو امن، مفاہمت، اور انسانیت پر بولتے ہوئے سنا' لیکن حقیقت کے مشکل ترین لمحات میں بھرپور اعتماد اور طاقت کے ساتھ امن کا راستے پر چلنے کے عملی مثال اس ایک فیصلے سے عمران خان نے قائم کی۔ https://t.co/8rzVAkV1sS

Usman Dar (pakistan) retweette @InsafPK :

RT @InsafPK: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے ساتھ شجر کاری مہم کا آغاز پودا لگا کر دیا، وزیراعظم عمرا…

RT @UdarOfficial: آج میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اس ملک کی بہتری کے لیے اپنا حق ادا کر دیا۔ تبدیلی اور پاکستان کی بہتری کا پیغام تقریبًا…

Usman Dar (pakistan) tweette :

سیالکوٹ کی عوام نے نظام کی تبدیلی کے حق میں آج اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امید ہے 25 جولائی کو ہمارے لوگ اپنی قسمت بدلنے کے اس تاریخی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔#SialkotKaptaanKa https://t.co/QotdCMgOW0

Usman Dar (pakistan) tweette :

بارش نے پیرس کا رنگ دھو دیا۔ نیچے سے پھر لاہور نکل آیا۔ زبانی ترقی کا انجام!

RT @insafian514: عثمان ڈار نے نواز شریف کو اڈیالہ جیل کا راستہ دکھا دیا #TheSpecialReport @IqbalMudasser @UdarOfficial https://t.co/vI4OsW…

RT @PTIDGKOFFICIAL: ہالینڈ کے وزیرخارجہ نے جھوٹ بولنے پر استعفی دے دیا’ دوسری طرف ہمارے وزیر خارجہ ہیں جو اقامہ’ دبئی میں نوکری’ بےنامی اکا…