Alle verwijderde tweets van politici

RT @ShanilaSikandar: کل چکوال کے ڈی سی نے خط لکھا آج راجن پور کے ڈی سے نے لکھ دیا۔تبادلوں کے لئے ایم این ایز کی طرف سے دباو۔یہ ہے تبدیلی جس…

RT @HamidMirPAK: ایک عدالت نے راؤ انوار کو رہا کر دیا دوسری عدالت نے حنیف عباسی کو سزا دیدی سزا دینے والے جج کو گھر واپسی کے لئے بکتر بند…

عوام کے منتخب نمائندوں کی تذلیل کرنا اس ملک میں روایت بن چکی ہے۔ انکو قتل کر دیا جاتا ہے، جلاوطن کردیا جاتا ہے، یا غدار قرار دے دیا جاتا ہے یا چور بنادیا جاتا ہے۔

ھمیں روکنے کے لئے اعلٰی مناسب کا وقار داؤ پر لگا دیا گیا ھے ناانصافی کا آسیب جمہوریت اور قومی استحکام کو نِگل رھا ھے

RT @pmlnLions: سینٹ میں PTI کے کچھ ووٹ زرداری نے 5، 5 کروڑ میں خریدے اور باقیوں کو عمران خان نے مفت میں زرداری کے حوالے کر دیا۔ 😂 #PPTI

RT @Usman_Moghal: گھر والوں نے ہمیں چھوڑ دیا اور شہبازشریف کے شکرگزار ہیں کہ ہمیں گھر پر علاج مہیا کیا: پشاور عوام https://t.co/g5rhgBrIm1

RT @Usman_Moghal: گھر والوں نے ہمیں چھوڑ دیا اور شہبازشریف کے شکرگزار ہیں کہ ہمیں گھر پر علاج مہیا کیا: پشاور عوام https://t.co/g5rhgBrIm1

RT @Usman_Moghal: شہد کی بوتل کو شراب کی بوتل بنا دیا گیا: علی امین گنداپور. Ali Amin presenting Black Label HONEY 😂😂😂

RT @pmlnLions: وزیراعظم آپریشن کے دوران کن مراحل سے گزر رہے ہیں ۔ سماء نیوز نے دکھا دیا : ow.ly/ZVEP300KoGA https://t.co/tGoX11ODsk

RT @AlamgirMian: کشمیری عوام نے عمران خان کے جھوٹے نعروں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف جھوٹے الزامات کو مسترد کرکے دریائے نیلم میں پھینک دیا ھے