Alle verwijderde tweets van politici

RT @PTIHazara: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ضلع کوہستان میں 38 اساتذہ کو غیر حاضری پر نوکری سے برطرف کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری. مشیر تعلیم خی…

RT @Ronaq143: حسن نثار نے موجودہ حکومت کی اصلیت بتاتے ہوۓ نیازی کی تقریروں کو بکواس کہہ دیا 😂😂😂😂 @MaryamNSharif @niyazee26 @RaiWaheedkharl…

RT @PTVNewsOfficial: پاکستان نے 200 بیڈ کا جدید ھسپتال تعمیر کرنے کے بعد افغانستان حکومت کے حوالے کر دیا اس موقع پر پارلیمانی امور کے وزیر…

RT @AMNPeshawar: پختونخوا کا نام ہمیں کسی نے بھیک میں نہیں دیا۔ اپنی شناخت پانے کے لئے خدائی خدمتگار تحریک سے لے کر آج تک جو کوششیں کی ،ملی…

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

الخدمت فاؤنڈیشن فیصل آباد مجاہد ہسپتال کا سالانہ فنڈ ریزنگ ڈنر انشاءاللہ 19 اپریل بعد عشاء ترتیب دیا جا رہا ہے،مخیر حضرات سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔شرکت ہوگی۔اللہ تعالی اس کار خیر میں برکتیں اور خاص مدد شامل کر دے۔انجئنیر عظیم رندھاوا نے دعوت دی ہے۔ https://t.co/uCr7q7sxic

RT @orakzai_100: ناقابل یقین حد تک خوشی ہوئی یہ خبر سن کر.. ڈاکٹر عافیہ صدیقی کےمتعلق امریکہ نے گرین سگنل دے دیا ہے ، جی ہاں عافیہ صدیقی کا…

RT @MaheenS98791159: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور جناب علی محمد خان نے باقائدہ طور پر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع ہر UC Pirsado…

Usman Dar (pakistan) tweette :

کونسل آن فارن ریلیشنز نے امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیئے جانے والے ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔ 2019ء پہلا سال ہے جب پاکستان کا نام نکالا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی شخصیت اور امن کوششیں پاکستان کیلئے خوشخبریاں لا رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ https://t.co/BeE52SDdBZ

RT @Nomysahir: زرداری کی کرپشن کے دفاع کا نتیجہ اور مودی کے بیانیے کی ترویج عوام نے کراچی میں بلاول کو ذلیل کر کے بھگا دیا 😂😂😂 وڈیو اتنی شئ…

RT @Nomysahir: کشمیر لائن آف کنٹرول کافی جگہ پر شیلنگ ہو رہی جس کا بھرپور جواب بھی دیا جا رہا ہے مگر یہ ہیلی کاپٹر گرانا میزائل گرانا فیسبک…