Alle verwijderde tweets van politici

RT @LalBukhari: پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی بھی طیارہ حادثہ کی ابتدائ رپورٹ تیار کر کےاس کے زمہ داروں کا تعین بھی کر دیا گیا انوسٹی گیشن بورڈ کی طرف سے تیار کی گئی رپورٹ میں قومی ائیر لائن سول ایوی ایشن اتھارٹی،کاک پٹ کریو اورائیر ٹریفک کنٹرولرحادثے کا زمہ دارقرار رپورٹ وزیراعظم کےحوالے

RT @marifthahim: پاکستانی ہنر مند نے 12 بور کی بندوق کو AK-47 کی طرز پہ بنا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا : ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی میری وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع سے گزارش ھے کہ درہ آدم خیل کے کاریگروں کو سپورٹ کریں ۔ https://t.co/cZMOwC9uZQ

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: خاتون کو سیاستدانوں پر الزامات لگانےکا حق کس نے دیا،یوسف رضا گیلانی

RT @KhurramDehwar: RT @KhurramDehwar: بادشاہِ برتانیہ جیمز دوم ۱۶۸۵-۱۶۸۸ جِس نے اپنے بھانجے جیمز سکاٹ کو باغی قرار دے کر مار دیا- /۵ https://t.co/hmH6hwKZ…

RT @betterpakistan: یہ ہے “رائیزنگ پاکستان” کے سفر کی کہانی جسے سازش سے سبوتاژ کر دیا گیا - ترقی کے سفر کو کریش کر دیا گیا- ہم نے پھر اس سفر کا احیاء کرنا ہے- انشاء اللہ ! https://t.co/rgs9ligr1H

RT @betterpakistan: پنجاب نے 2018 کے انتخابات میں بد ترین دھاندلی کے باوجود مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیا لیکن پنجاب کا مینڈیٹ چرا کر پی ٹی آئی کی جھولی میں ڈال دیا گیا- آج پنجاب پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت کے ہاتھوں تباہ ہو رہا ہے- https://t.co/au5gNEWGsa

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: وزیراعظم نے شہریار آفریدی کو بطور وزیرمملکت نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا

RT @TeamFaisalVawda: RT @TeamFaisalVawda: ہمیں عوام نے ووٹ دیا ہے اور ہم وعدہ کرتے ہیں کے عوام کی اُمیدوں پر پورا اُتریں گے انشاللّہ #کوئی_بھوکانہ_سوے https:/…

RT @Atifrauf79: نمل یورنیورسٹی کے سٹوڈینٹ نے نیازی کو اس کی جھوٹی تقریر کے دوران شرمندہ کر دیا نیازی کے گارڈ نے سٹوڈینٹ کو تقریب سے نکال دیا ۔ ابھی انشاء اللہ اس جھوٹے نیازی کو آللہ اور بے نقاب کرے گا ۔ https://t.co/rWBl3scDPJ

10 فروری 2020 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (کے ڈی اے) کوہاٹ کے لیے ہیلتھ کمیٹی کا نوٹیفیکیشن کینسل کر دیا گیا. متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد نوٹیفیکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا.