Alle verwijderde tweets van politici

Usman Dar (pakistan) tweette :

شہبازشریف نے آصف زرداری کو سڑکوں پہ گھسیٹنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ https://t.co/WERNDOFcDI

Usman Dar (pakistan) tweette :

کونسل آن فارن ریلیشنز نے امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیئے جانے والے ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔ 2019ء پہلا سال ہے جب پاکستان کا نام نکالا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی شخصیت اور امن کوششیں پاکستان کیلئے خوشخبریاں لا رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ https://t.co/BeE52SDdBZ

Usman Dar (pakistan) tweette :

بارش نے پیرس کا رنگ دھو دیا۔ نیچے سے پھر لاہور نکل آیا۔ زبانی ترقی کا انجام!

RT @PTIDGKOFFICIAL: ہالینڈ کے وزیرخارجہ نے جھوٹ بولنے پر استعفی دے دیا’ دوسری طرف ہمارے وزیر خارجہ ہیں جو اقامہ’ دبئی میں نوکری’ بےنامی اکا…

Usman Dar (pakistan) tweette :

لاکھوں کروڑوں کے دعوے کیے جارہے تھے' نمشکل چند ہزار لوگ اکٹھے ہوسکے۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عثمان ڈار https://t.co/BF9MBcYYxn