Alle verwijderde tweets van politici

RT @MaheenS98791159: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور جناب علی محمد خان نے باقائدہ طور پر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع ہر UC Pirsado…

Usman Dar (pakistan) tweette :

کونسل آن فارن ریلیشنز نے امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیئے جانے والے ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔ 2019ء پہلا سال ہے جب پاکستان کا نام نکالا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی شخصیت اور امن کوششیں پاکستان کیلئے خوشخبریاں لا رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ https://t.co/BeE52SDdBZ

RT @asmashirazi: تحریک انصاف نے عالمی اداروں کو لکھ کر دیا ہے کہ ہم 3 سالوں میں 11 ہزارارب لے چکے ہوں گے ،30 جون 2019 تک ڈالر 150 ,30جون 20…

RT @MediaCellPPP: وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے اور روزگار دینے کی بجائے روزگار چھین رہی ہے۔ #KarawaneBhutto #Nawabsha…

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے اور روزگار دینے کی بجائے روزگار چھین رہی ہے۔ #KarawaneBhutto #Nawabshah #ShaheedBenazirabad (2/3) https://t.co/0pTjis0rYE

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

پرامن احتجاج ہر سیاسی،جمہوری، سماجی قوتوں کا آئینی حق ہے۔ہر احتجاج کو تحریک کا عنوان نہیں دیا جا سکتا۔وزیراعظم کا اسلوب حکومت،بیانیہ خود سیاست میں انتشار پیدا کر رہا ہے۔تمام طبقات حکومتی نااہلی/ناکامی کی وجہ سے احتجاج پر مجبور ہیں۔احتساب سب کو ہو،پسند ناپسند کا عمل بند کیا جائے۔

RT @mujibshami1: الیکشن کےدوران جوکچھ ہوا اس پراور3وزرا کےکالعدم تنظیموں کےساتھ تعلقات پرجےآئی ٹی بنانے کا کہہ کربلاول بھٹو نے بتا دیا ہے ک…

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

ایبٹ آباد۔پریس کلب میں گفتگو،نعیم ارشد اور دیگر 48 شہادتوں نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔اہل مغرب کو مائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا،انتہا پسندی اور ردعمل کے تمام اقدامات ختم کرنے ہوں گے۔میاں محمد اسلم ،محبوب الہی بھی موجود تھے۔ https://t.co/9ToCVZ5Gsh

Hina Butt (pakistan) tweette :

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو مشکل ترین ٹارگٹ دے دیا 214 رن مطلب پہاڑ جیسا ہدف جس کو مکمل کرنا مشکل ہی ناممکن ہے ویلڈن پشاور زلمی ویلڈن امران اکمل ،پولڈ اینڈ ڈیرن سیمی

RT @manzoorpashteen: کوہاٹ میں ڈاکٹر اولیا وزیر کو نامعلوم افراد نے بےدردی سے قتل کر دیا ہے اس واقعے کی شدید مزمت کرتے ہیں اگر گرفتار ملزم…