Alle verwijderde tweets van politici

قانون سب کے لیئے ہو تو قانون کہلاتا ہے ۔ نیازی کو ہر کیس میں لاڈلا بنا کر ریلیف دیا جاتا ہے ۔ امتیازی قانون شہریوں اور ریاست میں دوریاں پیدا کرتی ہے۔امتیازی احتساب ریاست کے بنیادوں کو کھوکھلا کر رہی ہے۔حکومت سے حساب لیکر ہی احتساب منصفانہ ہو سکتا ہے۔ #FraudOfTheCenturyBRT

Usman Dar (pakistan) tweette :

آج کورونا ریلیف ٹائیگر فورس نے اسلام آباد سے اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ مشکل اور خطرناک حالات تو ایک دن ٹل جائیں گے لیکن ان دس لوگ رجسٹرڈ نوجوانوں کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا جنہوں نے غریب عوام کیلئے خود کو عملی طور پہ پیش کیا۔ https://t.co/MoCcD2W823

قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے ارکان کا کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے اور پارلیمنٹ لاجز کی ڈسپنسری میں تمام ارکان کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ میرا مطالبہ ہے پنجاب اسمبلی کے تمام ارکان کیلئے بھی کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے تاکہ ہم سب اس جان لیوا وبا سے محفوظ رہیں

ظلم کی انتہا ہے کہ بھائی نے شربت میں چینی زیادہ ڈالنے پر فائرنگ کر کے بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔ کیا معاشرے میں برداشت بالکل ختم ہوگئی ہے؟ https://t.co/LOXk9tbOig

بلاتے ہیں ہمیں محنت کشوں کے ہاتھ کے چھالے چلو محتاج کے منہ میں نوالہ رکھ دیا جائے #LabourDay https://t.co/QshQZM3Jei

ملک کا وزیراعظم اتنا کمزور ہے کہ اشرافیہ نے خود لاک ڈاؤن کروا دیا۔۔اس سے بڑا لطیفہ خان صاحب نہیں سنا سکتے۔نیازی صاحب کھل کر بتائیں کہ کس نے لاک ڈاؤن کیا۔جس نے بھی کیا بہت اچھا کیا، اگر مزید سخت لاک ڈاؤن ہوتا تو آج پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد کئی گنا کم ہوتی

پنجاب میں ایک بار پھر چیف سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا۔ جب تک آپ بزدار کو تبدیل نہیں کریں گے، چاہے جتنے بھی سیکرٹریز تبدیل کردیں، کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا https://t.co/fWsFBN6rTw

Hina Butt (pakistan) tweette :

اورنگی ٹاؤن کراچی میں مشتعل افراد کا پولیس پر پتھراؤ، خاتون ایس ایچ او کو زخمی کر دیا۔۔مولانا حضرات کو عوام کو اشتعال دلانے کی بجائے ان کو سمجھانا چاہیے۔پولیس والے آپکی زندگی بچانا چاہتے اور آپ سب کنویں میں چھلانگ لگا رہے ہیں۔انتہائی افسوس ہے۔۔ https://t.co/eYRHUudYmw

Hina Butt (pakistan) tweette :

چندہ ضرور مانگیں مگر جو پہلے ڈیم فنڈ کے نام پر چندہ جمع کیا اس کا بھی حساب کتاب دیا جائے کہ وہ کہاں گیا؟؟

عوام کو شہباز شریف کی ہاد آ گئی جیسے انہوں نے ڈینگی کنٹرول کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔وزیراعظم دل بڑا کر کے اس ماڈل کا مطالعہ کریں۔ مگر ہمارے وزیراعظم اگر ٹویٹ کی دنیا سے باہر آ گئے تو ہم بچ جائیں گے ورنہ اگر خدانخواستہ یہ وبا پھیل گئی تو پھر ہمارا خدا ہی حافظ ہے https://t.co/ktsWNAUn4f