Alle verwijderde tweets van politici

Hina Butt (pakistan) tweette :

اپوزیشن نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کر کے maturity کا ثبوت دیا۔۔ہمارے لئے ترک صدر طیب اردوان بہت قابل احترام ہیں https://t.co/LW6CUq1h83

Hina Butt (pakistan) tweette :

عمران خان کو سلیکٹڈ بننے پر حکومت ملی۔انہوں نے ڈیڑھ سال میں ثابت کر دیا کہ وہ نا اہل ہیں اور عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ سلیکٹ ہو کر آئے https://t.co/2cP41bCTTR

Hina Butt (pakistan) tweette :

عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے دس لاکھ لوگوں کو بےروزگار کر دیا۔ دوسرے جانب عوام کو کہہ رہے ہیں کہ سرکاری نوکریوں کی طرف نہ دیکھیں۔interest ratesاتنے زیادہ ہیں کہ لوگ اپنا کاروبار بھی شروع نہیں کر سکتے https://t.co/7sIu0d0wVJ

RT @chsandhilaa: https://t.co/0qKqypKc2a ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt

RT @nazir_muddsar: ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt https://t.co/YjBouwrxEu

Hina Butt (pakistan) tweette :

مسلم لیگ کے مردہ گھوڑےمیں جان ڈالنے کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے۔نواز شریف نے مسلم لیگ کو دوبارہ ایک عوامی جماعت بنا دیا: صابر شاکر Dunya

Hina Butt (pakistan) tweette :

آج جب ہم دیکھتے ہیں کہ نام نہاد تبدیلی کا راگ الاپنے والوں نے پاکستان کو وہاں پھینک دیا ہے کہ افغانستان اور بھوٹان جیسے ممالک کی جی ڈی پی بھی ہم سے بہتر ہے تو ہمیں بے ساختہ نواز شریف یاد آتے ہیں جن کی رہنمائی میں پاکستان ترقی کی جانب گامزن تھا. #JiyeTuSadaaNawazSharif

Hina Butt (pakistan) tweette :

عمران خان کو بددعائیں دے رہے ہیں، اس نے تو ہمارا کھانا پینا حرام کر دیا ہے، یہ صرف ن لیگ کو ختم کرنے کیلئے آیا، صرف اس کے پیچھے لگا ہوا ہے:شہری https://t.co/sUwy715Ogo

Hina Butt (pakistan) tweette :

شہباز شریف نے لندن ہائیکورٹ میں ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کر دیا https://t.co/aVeemm5VwF

Hina Butt (pakistan) tweette :

نا اہل حکومت نے اس سال حج پیکج میں ایک لاکھ 15ہزار مزید اضافہ کر دیا۔ تبدیلی کا خواب دیکھنے والے اب تبدیلی کو بھگتیں https://t.co/eVDNjKIHip