Alle verwijderde tweets van politici

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ کوہاٹ کے 46 خستہ حال سکولوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائیگا۔ 26 لاکھ بچوں کو سکولوں میں لانے کا چیلنج پورا کرنے کے لیے عملی اقدامات اُٹھا رہے ہیں، ضیاءاللہ بنگش https://t.co/4JcbuCa1vV

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا آغاز کر دیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ضلع شانگلہ کے ڈی ای اوز بھی ہمراء تھے ضیاء اللہ بنگش نے بچوں کا داخلہ کر کے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا باقاعدہ آغاز کر دیا #KPKUpdates https://t.co/S1O0KZ5lbg

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے پشاور بورڈ میں ایگزیمینیشن مانیٹرنگ اینڈ رپورٹنگ ٹول(ایپ)کا افتتاح کر دیا امتحانات میں نقل کی روک تھام اور متعلقہ انسپکٹر کی کارکردگی کو مانیٹر کرنےکے لیے آئی ایم یو کے طرز پر ایپ بنایا گیا جو انسپکٹرامتحانات کے دوران استعمال کریں گے https://t.co/quBbXm5V2s

RT @TeamAdnanK: بغیر سیکورٹی کے کھلے عام سڑک پر کھڑے ہوکر ڈیرن سیمی نے دنیا والوں کو بتا دیا کہ پاکستان ایک امن پسند اور پُرامن ملک ہے، ویلڈن سیمی #ZalmiKitLaunch https://t.co/Qq4ahZjeFC