Alle verwijderde tweets van politici

یورپی پارلیمنٹ کے رکن @ChrisDaviesLD کو کشمیر کے دورے کے لیے ویزہ جاری نہ کر کے بھارت نے ثابت کر دیا ہے کہ کشمیر میں بھارتی حکمرانوں اور ان کی فوج کے علاوہ کسی کو داخلے کی اجازت نہیں اور کشمیر آ ج بھی کشمیریوں کے لیے ایک جیل ہی ہے thewire.in/external-affai…