Alle verwijderde tweets van politici

RT @Usman_Moghal: بار بار یہ کہنے والے کہ خزانہ خالی ملا تھا آج انہوں نے خود ہی کہہ دیا کہ ہم نا اہل تھے جبھی ہم سے خزانہ خالی ہو گیا ۔۔۔۔۔…

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی بحران نے عام آدمی کا کچومر نکال دیا ہے، نالائق حکومت قومی مسائل کے حل میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ اور معشیت کا جنازہ نکال دیا گیا ہے۔ #teamkhawaja

Hina Butt (pakistan) tweette :

مریم نواز کو ہٹانے کی بات ہوئی تو انہیں بھی تاعمر نائب قائد بنا دیا جائے گا حمزہ شہباز نے پارٹی کے لئے قربانیاں دیں ہیں 1998 میں پاکستان میں کوئی دہشت گردی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں تھی

RT @DunyaKKKS: روپیہ گراوٹ جاری ، آج ڈالر 154 کا ہوگیا! آئی ایم ایف شرط تھی کہ کھلا چھوڑ دیا جائے ! مہنگائی عمران خان کی سیاسی ساکھ کھا جا…

لاہور میں لگی آگ کی تپش نے اسلام آباد کے ایوانوں کو ہلا دیا ہے۔ #teamkhawaja

RT @AMNPeshawar: پختونخوا کا نام ہمیں کسی نے بھیک میں نہیں دیا۔ اپنی شناخت پانے کے لئے خدائی خدمتگار تحریک سے لے کر آج تک جو کوششیں کی ،ملی…

RT @GulBukhari: عمران خان نے پنجاب میں ریٹائرڈ کپتان کو آئی جی پولیس اور ریٹائرڈ میجر کو چیف سیکریٹری لگا دیا مبارک ہو یوتھیو

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا آغاز کر دیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابرا…

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

کامونکے۔جامعہ مسجد فیصل میں جمعہ المبارک کا خطبہ دیا،دارالتحفیظ کے بچوں اور بچیوں میں ڈیجیٹل قرآن،اسناد تقسیم کیں۔اہل حدیث مکتبہ فکر کا مدرسہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی نظامت میں چلایا جا رہا ہے۔علامہ حکیم قاری ارشد منتظم ہیں۔امیر ضلع حافظ علم مصطفے'،مسعود کھوکھر بھی موجود تھے۔ https://t.co/GbFLoxA5Bs

Hina Butt (pakistan) tweette :

2018 میں جب پٹرول کی قیمتیں بڑھی تو خان نےاسےشرمناک عمل قرار دیا۔لیکن انکی حکومت آنے کے بعد پٹرول کی قیمت 75 سے100، ڈالر 114 سے 140 اوراشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے بات کررہی۔اب اس عمل کو کیا کہا جائے؟ https://t.co/DiITcqnH57