Alle verwijderde tweets van politici

RT @jamhoorfactor: کپتان کو کسی نے چابی دی خود سپریم کورٹ گئے کہ بنی گالہ کے ارد گرد غیرقانونی تعمیرات ہیں جواب CDA نے عدالت کو بتا دیا کہ پٹیشنر کپتان خود نے غیرقانونی تعمیر کی ہوئی۔ آج جعلی NOC ثابت ہو گئ۔ بدنام حکومت کرنے کو گئے ذلت سمیٹ کر واپس آئے۔ اللہ تو قادر

RT @JamhoorFactor: RT @JamhoorFactor: نکلے تھے نواز شریف کو لیڈر سے زیرو کرنے لیکن اسکے بچوں کو بھی لیڈر بنوا دیا۔ فریسٹریشن بنتی ہے نوٹنکیوں کی۔

RT @barooq: RT @barooq: اور آج چیف جسٹس نے کر دیا۔ وہاٹ اے کو انسیڈنس twitter.com/geonews_urdu/s…

RT @AmirMuqamPK: RT @AmirMuqamPK: سوات کی عوامی عدالت نے بھی نوازشریف کے حق میں فیصلہ دے دیا روک سکو تو روک لو شکریہ سوات ــ https://t.co/LTsvaE2l7B

RT @malikAttia: RT @malikAttia: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْـرَكَ اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔ ﷺ جمعہ مبارک https://t.co/tKQil5OBeJ

RT @sheenaabidashah: چائے اسی امیر آں چائے غریب ، اسی ووٹ شیر نوں دینا، نوازشریف نے ملک دا منہ دھو دتا ہور کی کرے؟ بتی پوری کر دتی، ٹور دیاں ہون ٹھڈے نئں لگدے ، بہتریں سڑکاں ، پل بنا دتے۔ بلھے شاہ دے شہر وچ شیر آیا💕 twitter.com/Aadiiroy/statu…

RT @YousafShadab: پاکستان کی تاریخ کا واحد فیصلہ جس میں ایک منتخب وزیراعظم کو اس الزام پر نااہل کر دیا گیا جو کہ درخواست گزار نے لگایا ہی نہیں تھا یہ سازش نہیں تو کیا ہے سازش کرنے والوں جو چاھے کر لو عوام جمہوریت آئین اور نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑے گے @MaryamNSharif

RT @Omaroglu_: محمد نواز شریف نے آج پاکستان کی ستر سالہ تاریخ کا خلاصہ بیان کر دیا چند ہی جملوں نے قوم کو مُلک کے تمام مسائل کی جڑ تک پہنچا دیا آج ایک محب وطن نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا #پاکستان_کا_بیٹا #پاکستان_کا_بیٹا_نوازشریف

RT @ThinkTankPMLN: صحافی : میاں صاحب کے لہجے میں اتنی تلخی کیوں ھے اداروں سے متعلق ؟ مریم نواز نے کوزے میں سمندر بند کر دیا یہ کہہ کر #سچ_تلخ_ھی_ھوتاھے https://t.co/FUqAsRTWIe