Alle verwijderde tweets van politici

RT @IhteshamAfghan: پہلے جب لوگ اپنے حقوق کی بات کرتے تھے تو قبائلی قانون 40 FCRکے تحت انہیں جیل بھجوا دیا جاتا تھا اور آج اپنے حقوق کی آواز اٹھانے والوں کو 3MPO کے تحت جیل بھیج دیا جاتا ہے مزید کہا کہ قبائلی علاقوں میں اینٹی ٹیررسٹ ایکٹ کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے محسن داوڑ urduvoa.com/a/asma-jahangi…

RT @ik_khaaan: عہدیداروں نے کلب کو ہی تالا لگا دیا کیونکہ ایم ضیا الدین نے بطور مہمان منظور پشتین کو مدعو کیا تھا۔ چنانچہ اس فورم کا اجلاس پریس کلب کے سامنے کے میدان میں گھاس پر ہوا۔ @manzoorpashteen bbc.com/urdu/pakistan-…

RT @IhteshamAfghan: پی ٹی ایم قائد منظور پشتین کو ضلع خیبر لنڈی کوتل جانے نہیں دیا جارہا ہے کارخانوں چیک پوسٹ پر سیکورٹی فورسز نے روکا ہے #شرمناک #PashtunLongMarch2Bannu

RT @IhteshamAfghan: عوامی نیشنل پارٹی کی سابق رہنما اور ایم این اے بشرٰی گوہر کے خیال میں سیاسی جماعتوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں اور انہوں نے آج جمہوریت کی موت پر مہر ثبت کر دی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے غیر اعلانیہ مارشل لاء کو قانونی شکل دے دی ہے، @BushraGohar p.dw.com/p/3Vqno?maca=u…

RT @IhteshamAfghan: منظور پشتین کے بعد محسن داوڑ دیگر افراد کی گرفتاری سے حکمرانوں نے آج ایک بار پھر پشتونوں کو یہ پیغام دیا کہ وہ اس ملک میں دوسرے درجے کے شہری ہے ہم پر ظلم بھی ہوگا لیکن ہمیں احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جاۓ گا #ReleaseMohsinDawar #PTMWorldWideProtests https://t.co/dEMQxPgqAp

RT @IhteshamAfghan: ہمیں تھانے میں کسی سے ملنے نہیں دیا جارہا :افرسیاب خٹک @a_siab #PTMWorldWideProtests #ReleaseManzoorPashteeen #ReleaseMohsinDawar #PTM https://t.co/7Lucubw0oB

RT @ShamaFatimaPak: سابق صدر آصف علی زرداری صاحب کے بعد مریم نواز کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا۔ کیا نئے پاکستان میں آزادی اظہار رائے پر پابندی لگ چکی ہے؟ #Censorship #Pakistan

RT @ShamaFatimaPak: بھٹو صاحب نے ملک کو 1973 کا جو آئین دیا تھا اسے ڈکٹیٹروں نے اپنی خواہش کےمطابق ترامیم کروا کے بگاڑ دیاتھا مگر آصف علی زرداری نے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے 1973 کے آئین کو اسکی اصل شکل میں بحال کیا۔ تحریر: شمع فاطمہ زیدی #PPP #YoumeTasees #PPP52FoundationaDay urdu.nayadaur.tv/25163

RT @U_Bukharii: ہوگئ رخصت گھٹا بارش کے بعد اک دیا جلتا رہا بارش کے بعد میرے بہتے آنسووں کو دیکھ کر رو پڑی ٹھنڈی ہوا بارش کے بعد @gabeeno @a_siab #بارش #پرسات #گرمی_اور_بارش https://t.co/481qfdID0N

RT @PukhtoonAB: محسن داوڑ کا اسمبلی میں پورا تقریر ٢٩ منٹ.. اس میں وو حصّہ بھی شامل ہے جو PTV نے نشر نہیں کیا! نیچھے لنک دیا ہوا ہے ... @a_siab @a_baitanai @mjdawar @olassmashrG @manzoorpashteen @Aliwazirna50 #PTM #MohsinDawar #Mohsin #NationalAssembly #Pakistan #PTM facebook.com/mohsindawar/vi…