Alle verwijderde tweets van politici

RT @ChMSarwar: چین نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ کشمیر سے فوج کو واپس نہ بلوایا تو بڑی جنگ ہو سکتی ہے جس کا اختتام کشمیر کی آزادی پر ہو گا. ایشین ٹائیگر کا خواب دیکھنے والا بھارت آج, چین ،بھوٹان، نیپال، بنگلہ دیش و سری لنکا سے رسوا ہو رہا ہے. #ModiSurrendersToChina https://t.co/DnrZSYkT7x

RT @inamAzal123: 🔴خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں خان کی300 کنال محل سمیت اربوں کی جائیدادہیں پھربھی37 سالوں میں صرف47لاکھ ٹیکس دیا۔ کبھی اپنی بیویوں کی جائیدادیں ڈکلئیر نہیں کیں۔لیکن جسٹس فائزعیسٰی کی اہلیہ پرریفرنس میں سوال اٹھائےحالانکہ بطوروکیل انکےایک سال کاٹیکس خان کے37 سالوں سےزیادہ ہوگا۔ https://t.co/bX73PhtxB7

جس کی حیثیت پی سی بی کی چیئرمین سے زیادہ نہیں تھی اسے جعلی ووٹوں سے وزیراعظم بنا کر قوم پر مسلط کر دیا گیا جس کے بھیانک نتائج سب کے سامنے ہیں۔ #PPPPrideofPakistan

RT @desichawal: RT @desichawal: چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے پی آئی اے کے طیارے کو ہونے والے حادثہ کے بعد اس وقت ہے چئیرمین نے استعفی دے دیا تھا۔ https://t…

RT @Asmi_Malik_: PK661 جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی تھی اس وقت کے چیئرمین نے استعفی دیا تھا یہ یاددہانی کروائی جا رہی ہے https://t.co/7XU4uuAiOI

Yasir Pirzada (pakistan) tweette :

دہشت گردوں نے زچہ بچہ وارڈ میں گھس کر قتل عام کرکے ثابت کر دیا کہ جو سفاکی نومولود کے جسم میں گولیاں پیوست کرنے اور اسے خون میں نہلانے میں ہے وہ کسی جوان لڑکی کو زندہ دفنانے میں نہیں۔ میری دعا ہے کہ یہ واقعہ ظلم کی آخری حد ہو اور اب کی بار میرا اندازہ غلط jang.com.pk/news/773220 https://t.co/bJd4raVafr

جو چلے تو کوہ ِ گراں تھے ھم جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہ ِ یار ھم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا facebook.com/48559122151318…

وزیر اعظم نے کسی سے مشورہ کئے بغیر صوبوں میں ٹرانسپورٹ کھولنے کا حکم دے دئے دیا، تین صوبوں نے عمل درآمد کرنے سے معزرت کرلی

RT @jang_akhbar: کسی کا خیال ہے کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، انسان نے زمین کا ستیاناس کر دیا تھا، ماحول برباد ہو رہا تھا، جنگلی حیات کو نقصا ن پہنچ رہا تھا، نیچر کا توازن.. تحریر: یاسر پیر زادہ #DailyJang cards.twitter.com/cards/18ce544k…

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweette :

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے لئے آگہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ #CoronaVirusUpdates https://t.co/ozK6ruJtXE