Alle verwijderde tweets van politici

RT @muzamil233: سویلین تو چولیاں مارتے ہیں لیکن جنرل صاحب کیا فرما رہے اکھنڈ بھارت کے نظریے کے مطابق بھارتی را کے سربراہ کو یہ تک کہہ دیا کہ “پاکستان مستقل نہیں ہے اور ہم متحدہ بھارت کی طرف جا سکتے ہیں۔زرا تصور کریں یہ الفاظ اگر کوئی سویلین کہتا تو کیا حشر برپا ھوتا؟ twitter.com/TalatHussain12…

RT @mybk06: RT @mybk06: نواز شریف کے دشمنوں تمھارے لیے اتنا ہی کافی ھے کہ اللہ نے تمھاری ہر چال کو تمھاری لیے زلالت میں بدل دیا بیشک اللہ جسے چاھےعزت دے

RT @ZeshanMalick: RT @ZeshanMalick: فیصلہ بھی انہوں نے دیا، اپیل بھی انہوں نے سنی، نگران جج بھی وہی ہیں، یہ کیسا انصاف ہے: نواز شریف