Alle verwijderde tweets van politici

RT @UdarOfficial: سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ترک صدر کا دیا گیا قیمتی ہار یوسف رضاگیلانی صاحب نے چرا لیا، زلزلہ زدگان کیلئے دی گئی 10 لاکھ…

Usman Dar (pakistan) tweette :

بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔ دنیا میں بے شمار سیاستدانوں اور مفکروں کو امن، مفاہمت، اور انسانیت پر بولتے ہوئے سنا' لیکن حقیقت کے مشکل ترین لمحات میں بھرپور اعتماد اور طاقت کے ساتھ امن کا راستے پر چلنے کے عملی مثال اس ایک فیصلے سے عمران خان نے قائم کی۔ https://t.co/8rzVAkV1sS

Usman Dar (pakistan) tweette :

سیالکوٹ کی عوام نے نظام کی تبدیلی کے حق میں آج اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امید ہے 25 جولائی کو ہمارے لوگ اپنی قسمت بدلنے کے اس تاریخی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔#SialkotKaptaanKa https://t.co/QotdCMgOW0

RT @insafian514: عثمان ڈار نے نواز شریف کو اڈیالہ جیل کا راستہ دکھا دیا #TheSpecialReport @IqbalMudasser @UdarOfficial https://t.co/vI4OsW…