Alle verwijderde tweets van politici

Hina Butt (pakistan) tweette :

نواز شریف کی کامیاب کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلن ترین سطح پر گئے کپتان نے پانی پھیر دیا #SayNoToIncompetence

Hina Butt (pakistan) tweette :

تبدیلی؟ پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی نے پچھلے سال تیس کروڑ کا ٹیکس دیا جبکہ پچھلے دنوں عمران خان نے صرف جہاز کی مرمت پر چالیس کروڑ خرچ کردئیے

Usman Dar (pakistan) tweette :

بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔ دنیا میں بے شمار سیاستدانوں اور مفکروں کو امن، مفاہمت، اور انسانیت پر بولتے ہوئے سنا' لیکن حقیقت کے مشکل ترین لمحات میں بھرپور اعتماد اور طاقت کے ساتھ امن کا راستے پر چلنے کے عملی مثال اس ایک فیصلے سے عمران خان نے قائم کی۔ https://t.co/8rzVAkV1sS

Babar Awan (pakistan) tweette :

شاباش عمران! ریاستِ مدینہ میں قیدی رہا کرنے کی سنتِ محمدی ﷺ پر چل کر دیکھا دیا۔

Hina Butt (pakistan) tweette :

تبدیلی سرکار نے ایک بار پھر بجلی کے ریٹس میں اضافہ کر دیا .عوام پر ماہانہ بلوں میں بجلی بم گرادیا گیا۔ ایک روپیہ 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری https://t.co/ytJzAhWyMz

ہم نے باچا خان اور ولی خان کے دو خوابوں کو تعبیر دیا ہے،صوبے کا نام اور صوبائی خودمختاری ہمارے بزرگوں کا ارمان تھا جو ہم نے پورا کردیا ہے،اب ایک ارمان باقی رہتا ہےکہ پختون دھرتی پر امن آئے،اُس کیلئے ہم عدم تشدد کے ذریعے اپنا جنگ لڑرہے ہیں

Yasir Pirzada (pakistan) tweette :

انہیں بیسویں صدی کے نام نہاد پروفیشنلزم نے جذبات سے عاری کر دیا ہے، نیکی، بدی، ظلم، بربریت، حق، باطل جیسی باتیں اُن کے لئے معنی نہیں رکھتیں، انہیں یہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے کہ سچائی… instagram.com/p/BnnZRwbnXpo/…

Usman Dar (pakistan) tweette :

سیالکوٹ کی عوام نے نظام کی تبدیلی کے حق میں آج اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امید ہے 25 جولائی کو ہمارے لوگ اپنی قسمت بدلنے کے اس تاریخی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔#SialkotKaptaanKa https://t.co/QotdCMgOW0

کراچی کا پانی بیچ دیا۔۔ اربوں کی زمینیں بحریہ والوں کو کوڑیوں میں بیچ دیں۔۔ اسپتالوں کی دوائیاں بیچ دیں ۔۔ اب کراچی کے اسکولوں کے بچوں میں مفت تقسیم کرنے کے لئے چھپنے والی ہزاروں کتابیں محض پیسہ حاصل کرنے کے لئے کباڑی کو بیچ دی گئیں ۔ پیپلزپارٹی کی سفاکانہ کرپشن @marvisirmed https://t.co/POS0oPuKFB

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweette :

مزدوروں کے عالمی دن پر مزدور جدوجہد کو سلام مگر کیا ہی اچھا تحفہ دیا ہے گاڈ فادر کی کٹھ پُتلی حکومت نے پٹرول بم گرا کے۔اب سمجھ آیا وہ کس سے لڑنے اور جنگ کرنے کی بات کر رہے تھے۔غریبوں سے،مزدوروں سے!!!