Alle verwijderde tweets van politici

RT @AWGoraya: وزیرستان جہاں سے جہادیوں کا صفایا کر دیا گیا تھا۔ گڈ طالبان کو امن کمیٹی کا نام دے دیا گیا تھا۔ وہاں پر پی ٹی ایم کا احتجاج ج…

RT @KPKUpdates: اب 9300 مزید اساتذہ کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا، جس پر جلد تعیناتی کا عمل مکمل کریں گے سو روزہ پلان کے مطابق محکمہ…

Hina Butt (pakistan) tweette :

نواز شریف کی کامیاب کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلن ترین سطح پر گئے کپتان نے پانی پھیر دیا #SayNoToIncompetence

RT @Syedsohailali: بتانا یہ تھا کہ آپ کا مسنگ پرسن مل گیا ہمال خان مری 2016 میں بلوچ قوم پرست ویبسائٹ پہ مسنگ پرسن قرار دیا گیا تھا. اور اس…

RT @PTIHazara: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ضلع کوہستان میں 38 اساتذہ کو غیر حاضری پر نوکری سے برطرف کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری. مشیر تعلیم خی…

RT @RehamKhan1: حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا ہو گئی ہے کہ جیسے کوئی سچ مچ الیکشن ہوئے ہوں اور سچ مچ عوام نے ان کو ووٹ دیا ہو۔ @adilshahzeb…

RT @asmashirazi: تحریک انصاف نے عالمی اداروں کو لکھ کر دیا ہے کہ ہم 3 سالوں میں 11 ہزارارب لے چکے ہوں گے ،30 جون 2019 تک ڈالر 150 ,30جون 20…

RT @Saadkha61969539: ہمارے پیارے @MianIftikharHus نے ہمیشہ مشکل وقت میں دوسروں کو حوصلہ دیا ہے آج ہم سب کو میاں افتخار حسین کے ساتھ کھڑا ہو…

Hina Butt (pakistan) tweette :

تبدیلی؟ پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی نے پچھلے سال تیس کروڑ کا ٹیکس دیا جبکہ پچھلے دنوں عمران خان نے صرف جہاز کی مرمت پر چالیس کروڑ خرچ کردئیے

Usman Dar (pakistan) tweette :

بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔ دنیا میں بے شمار سیاستدانوں اور مفکروں کو امن، مفاہمت، اور انسانیت پر بولتے ہوئے سنا' لیکن حقیقت کے مشکل ترین لمحات میں بھرپور اعتماد اور طاقت کے ساتھ امن کا راستے پر چلنے کے عملی مثال اس ایک فیصلے سے عمران خان نے قائم کی۔ https://t.co/8rzVAkV1sS