Alle verwijderde tweets van politici

جس نے نام دیا، مقام دیا، پہچان دی، جس کی بدولت مال و دولت، کاروبار، گھر بنائے اس محسن سے اس کا گھر چھیننے کی شرمناک کوشش۔ کیا کوئی اس قدر بھی گرسکتا ہے ؟ کیا اپنے محسن کے ساتھ کوئی ایسا سلوک بھی کرسکتا ہے ؟ کیا کوئی اس قدر بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ بھی کرسکتا ہے ؟ https://t.co/NIC2LnSlNe