Alle verwijderde tweets van politici

RT @NasirShahOffice: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کے ریلیف پیکج کو تکلیف پیکج قرار دیے دیا @SyedNasirHShah وزیر اعظم کو انجیکشن سے حوریں نظر آتی ہیں اور عوام کو مہنگائی کے انجیکشن سے ملک الموت نظر آنے لگا ہے۔ https://t.co/zUeiIePXTp

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

16 دسمبر 1871ء پاکستان کی تاریخ کا المناک،سیاہ ترین دن ہے۔پاکستان دولخت کر دیا گیا۔دنیا کا بڑا اسلامی ملک اندورنی سازشوں اور بیرونی جارحیت کا شکار ہو گیا،ووٹ کا حق ملا لیکن ووٹ کا فیصلہ قبول نہ ہوا نتیجہ رسوائی اور مس پسپائی ملی۔ https://t.co/ce5ZexhvYg