Alle verwijderde tweets van politici

RT @UdarOfficial: سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ترک صدر کا دیا گیا قیمتی ہار یوسف رضاگیلانی صاحب نے چرا لیا، زلزلہ زدگان کیلئے دی گئی 10 لاکھ…

RT @Silk_Lodhi: ہم بجلی و گیس ڈیزل پیٹرول مہنگا نہیں کریں گے کیونکہ اس غریب آدمی نیچے چلا جاتا ہے کیا کیا لولی پاپ دیا تھا کپتان نے یوتھیو…

Ahsan Iqbal (pakistan) tweette :

خان صاحب آپ معیشت کو تو نہیں جانتے تھے اس کا کباڑہ کر دیا - جو کام آپ کا تھا اس میں ہی کچھ کر دیکھاتے ، اچھی بھلی پاکستان کی کرکٹ کا بھی کباڑہ کر دیا -

سعد رفیق یا شیخ رشید ۔۔ کون بہتر ۔ عوام نے فیصلہ سنا دیا۔ #TeamKhawaja https://t.co/3O0ec12Dsw

RT @AWGoraya: وزیرستان جہاں سے جہادیوں کا صفایا کر دیا گیا تھا۔ گڈ طالبان کو امن کمیٹی کا نام دے دیا گیا تھا۔ وہاں پر پی ٹی ایم کا احتجاج ج…

RT @KPKUpdates: اب 9300 مزید اساتذہ کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا، جس پر جلد تعیناتی کا عمل مکمل کریں گے سو روزہ پلان کے مطابق محکمہ…

Hina Butt (pakistan) tweette :

نواز شریف کی کامیاب کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلن ترین سطح پر گئے کپتان نے پانی پھیر دیا #SayNoToIncompetence

RT @Syedsohailali: بتانا یہ تھا کہ آپ کا مسنگ پرسن مل گیا ہمال خان مری 2016 میں بلوچ قوم پرست ویبسائٹ پہ مسنگ پرسن قرار دیا گیا تھا. اور اس…