Alle verwijderde tweets van politici

RT @romaancekhan: RT @romaancekhan: یہ کیا بے شرمی ہے ؟؟؟ @Aliwazirna50 کی تقریر کو بھی نشر نہیں کرنے دیا ہے۔ ◽ twitter.com/bashirgwakh/st…

RT @waqasified: RT @waqasified: ایک مجسٹریٹ نے کل جیل بھیجا دوسرے مجسٹریٹ نے آج رہا کر دیا، قانون صرف "آزاد" نہیں "مادر پدر آزاد" ہے.

RT @AmirMuqamPK: RT @AmirMuqamPK: اکہتر سال میں کل پہلا موقع تھا جب پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں ہندوستان کے حق میں ووٹ دیا لیکن مودی کا یار نوازشریف کو کہا…

RT @AmirMuqamPK: آئی ایم ایف نے نیازی حکومت کے پارلیمنٹ میں بولے گئے جھوٹ کو بےنقاب کردیا ـ اپنی رپورٹ میں بتا دیا کہ رواں مالی سال کے لئے 516 ارب نہیں بلکہ 733 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس عائد کیے گئے .

RT @IhteshamAfghan: غداروں کی وجہ سے پاکستان کا ایک انچ علاقہ علیحدہ نہیں ہوا۔اور محب وطنوں نے آدھے سے زیادہ ملک گنوا دیا۔ خان عبدالوالی خان بابا #ReleaseAliwazirMohsinDawar https://t.co/uFfwUOoIzn

RT @NawazMinhas5: RT @NawazMinhas5: دورہ امریکا میں عمران خان کو بتا دیا گیا تھا کہ کشمیر کو بھول جائیں نجم سیٹھی @mushtaqminhas @MaryamNSharif https://t.c…

Hina Butt (pakistan) retweette @IS_pmln :

RT @IS_pmln: ڈی سی بھاولنگر محمد سلیم افضل صاحب جو عثمان بزدار سے انٹرویو کے بعد سیلیکٹ ہوئے عہدہ سے 2 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا وزیر ذكواة شوکت لالیکا کے کالے کرتوتوں پر ہاتھ ڈالا تھا لالیکا صاحب *جہانگیر ترین* کے بڑے خاص ہیں https://t.co/RCY4eXWv4U

RT @IS_pmln: ایک صاحب @Asad_Umar کہا کرتے تھے ہم نے IMFکے کو کچھ لکھ کر نہی دیا سن لیں کے یہ لوگ فری ہینڈ دے کر آئیں قیمتیں بڑھانے کے لئے،شرح سود بڑھانے کے لئے اور جس حساب سے جا رہے ہیں پیسہ اور بھی گرے گا اور شرح سود 20 فیصد تک پہنچ سکتی مہنگائ کا ایک نہا طوفان آنے والا ہے https://t.co/CFyuUmQY5t

RT @IS_pmln: ایک صاحب @Asad_Umar کہا کرتے تھے ہم نے IMFکے کو کچھ لکھ کر نہی دیا سن لیں کے یہ لوگ فری ہینڈ دے کر آئیں قیمتیں بڑھانے کے لئے،شرح سود بڑھانے کے لئے اور جس حساب سے جا رہے ہیں پیسہ اور بھی گرے گا اور شرح سود 20 فیصد تک پہنچ سکتی مہنگائ کا ایک نہا طوفان آنے والا ہے https://t.co/CFyuUmQY5t

RT @nadeemmalik: موجودہ معاشی صورتحال کو رہنما پیپلزپارٹی نے حکومتی نااہلی قرار دے دیا @S_KhursheedShah #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/hGXa3MLsNB