Filters
Verwijderd na
- 0 minder dan 20 seconden
- 14 1 minuut
- 0 ongeveer één uur
- 0 1 dag
- 0 ongeveer één maand
- 0 bijna één jaar
- 0 na bijna één jaar
Door wie
- 2 ZiaBangashPTI
- 1 SyedNasirHShah
- 1 KhSaad_Rafique
- 1 hinaparvezbutt
- 1 UdarOfficial
- 1 KhawajaMAsif
- 1 OmarCheemaPTI
- 1 MaizaHameed
- 1 betterpakistan
- 1 BushraGohar
Retweets
Periode
- 0 < jan 2017
- 0 jan 2017-2018
- 0 jan 2018-2019
- 14 jan 2019-2020
- 0 jan-jul 2020
- 0 jul-dec 2020
- 0 > dec 2020
RT @BBCUrdu: کیا آپ کو وہ بھینسیں یاد ہیں جنھیں حکومت میں آتے ہی نیلام کر دیا گیا تھا؟ کم از کم ابھینندن کی مونچھیں تو آپ کبھی نہیں بھولیں گے۔ عمران خان کی حکومت کے پہلے برس کی یادیں تازہ کریں عالیہ نازکی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ https://t.co/fGaOlbC3Om
RT @TTPwMAK: لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کے ساتھ ہوا ایک افسوس ناک واقعہ ۔۔اینکر پرسن منصور علی خان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔۔۔ @_Mansoor_Ali @AzmaBokhari https://t.co/cnC95gemAr
یوم تشکر کے موقع ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں جس نے قومُ کو شعور دیا کہ وہ مخلص اور محب وطن قیادت کا انتخاب کرے اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے پی ٹی آئی کے ممبران، ورکر، لیڈر اور ووٹر وں کی محنت اور قر بانیوں کے لیے بھی شکر گزار ہیں #YoumeTashakur @PTIofficial @InsafPK
RT @UdarOfficial: سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ترک صدر کا دیا گیا قیمتی ہار یوسف رضاگیلانی صاحب نے چرا لیا، زلزلہ زدگان کیلئے دی گئی 10 لاکھ پاؤنڈز میں شہبازشریف نے خرد برد کر دی۔ یہ جماعتیں 40 سال سے ملک و قوم کا حق کھاتی رہی ہیں لیکن پیٹ نہیں بھرے۔ mol.im/a/7245013
RT @Silk_Lodhi: ہم بجلی و گیس ڈیزل پیٹرول مہنگا نہیں کریں گے کیونکہ اس غریب آدمی نیچے چلا جاتا ہے کیا کیا لولی پاپ دیا تھا کپتان نے یوتھیوں کو 🤣 https://t.co/hRHsSsdoVX
خان صاحب آپ معیشت کو تو نہیں جانتے تھے اس کا کباڑہ کر دیا - جو کام آپ کا تھا اس میں ہی کچھ کر دیکھاتے ، اچھی بھلی پاکستان کی کرکٹ کا بھی کباڑہ کر دیا -
سعد رفیق یا شیخ رشید ۔۔ کون بہتر ۔ عوام نے فیصلہ سنا دیا۔ #TeamKhawaja https://t.co/3O0ec12Dsw
RT @AWGoraya: وزیرستان جہاں سے جہادیوں کا صفایا کر دیا گیا تھا۔ گڈ طالبان کو امن کمیٹی کا نام دے دیا گیا تھا۔ وہاں پر پی ٹی ایم کا احتجاج جاری تھا حقوق کے لئے اور یک دم بلاناغہ فوجیوں پر حملے اور ٹی ٹی پی کا مردہ بھی زندہ ہو گیا۔جب چاہے زندہ کر لو،جب چاہے مردہ۔ ساتھ چار فوجی بھی قربان کردو
RT @KPKUpdates: اب 9300 مزید اساتذہ کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا، جس پر جلد تعیناتی کا عمل مکمل کریں گے سو روزہ پلان کے مطابق محکمہ تعلیم پانچ سال میں 65000 اساتذہ بھرتی کرے گی صوبے میں اساتذہ کی کمی کو پورا کر رہے ہیں :: @ZiaBangashPTI