Alle verwijderde tweets van politici

RT @romaancekhan: اس نوٹس کا صرف یہ مطلب نہیں کہ محسن داوڑ صاحب کو خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹا دیا بلکہ اسکا مطلب یہ بھی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت بے بس اور حد سے ذیادہ مجبور ہے۔۔۔ اور حکومت اس بات کا اقرار کرتی ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر مارشل لاء ہے۔ #civilianmartiallaw twitter.com/mjdawar/status…

RT @romaancekhan: کیا حامد میر صاحب آپ بتا سکتے ہو کہ آپ نے کن بنیادوں پر #خیسورہ شمالی وزیرستان کے واقع کو پروپیگنڈہ ڈیکلئیر کر دیا ؟؟ وضاحت ہوجائے تو مہربانی ہوگی۔ @HamidMirPAK #KhaisorIncident #Justice4HayatFamily

RT @barooq: فیض عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو کچھ لکھ دیا ہے وہ میڈیا پر سنسر ہو جانا . مزے کی بات ، اسی فیصلے میں اسی قسم کی سنسر شپ کے خلاف بھی حکم ہے ، لیکن ظاہر ہے ، فائدہ کوئی نہیں .

RT @AmirMuqamPK: میرے وکیل نے وفاقی وزیر مراد سعید کو بے بنیاد الزامات لگانے پر ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے وزیر نے جھوٹے الزامات لگائے ، وہ ثابت کریں یا 15 دن کے اندر بذریعہ میڈیا معافی مانگیں۔ بصورت دیگرم کیخلاف قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔

RT @nadeemmalik: رہنما پیپلزپارٹی ناصر شاہ نے وزیراعظم کی اپنی کارگردگی پر ہی اعتراض اٹھا دیا @SyedNasirHShah #NadeemMalikLive #HumNews #Pakistan https://t.co/VnQgdaHniR

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: ہیلی کاپٹر کرائے پر طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کیا جواب دیا @Tallal_MNA #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://…

RT @nadeemmalik: مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں کیا کیا ، خرم دستگیر نے بتا دیا @kdastgirkhan #NadeemMalikLive #Pakistan #HUMNews https://t.co/PnTRyT2kEB

RT @nadeemmalik: امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا کو دیا گیا ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ واپس لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس درجے کی بدولت انڈیا کی کچھ مخصوص برآمدات کو بغیر محصولات کی ادائیگی کے امریکی منڈی میں آنے کی اجازت دی گئی تھی bbc.com/urdu/world-474…

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: عمران اسمعیل نے نیا سپہ سالار مقرر کرنے کا اصول بتا دیا @ImranIsmailPTI #NadeemMalikLive #Pakistan #HUMNews https://t.c…

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور مہنگائی کا طوفان آ گیاہے، اسحاق ڈار youtu.be/jRgnPwJQGGU #Pakistan #PMLN #PTI