Alle verwijderde tweets van politici

RT @PTIHazara: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ضلع کوہستان میں 38 اساتذہ کو غیر حاضری پر نوکری سے برطرف کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری. مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہستان نے نوکری سے برطرف کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/9n5HLxIhk9

RT @RehamKhan1: حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا ہو گئی ہے کہ جیسے کوئی سچ مچ الیکشن ہوئے ہوں اور سچ مچ عوام نے ان کو ووٹ دیا ہو۔ @adilshahzeb @SaleemKhanSafi https://t.co/fhj3dtr3D4

RT @asmashirazi: تحریک انصاف نے عالمی اداروں کو لکھ کر دیا ہے کہ ہم 3 سالوں میں 11 ہزارارب لے چکے ہوں گے ،30 جون 2019 تک ڈالر 150 ,30جون 2020 تک 160 اور 30جون 2021 تک ڈالر کو 169 تک لے کر جائیں گے ۔۔۔۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دعوی #FaislaAapKa https://t.co/Y1bUFWlMIi

RT @Saadkha61969539: ہمارے پیارے @MianIftikharHus نے ہمیشہ مشکل وقت میں دوسروں کو حوصلہ دیا ہے آج ہم سب کو میاں افتخار حسین کے ساتھ کھڑا ہونا ہے اور انہیں یہ یقین دلانا ہے کہ انکے بیٹے کے قاتل کو ہم پوری قوم کا مجرم سمجھتے ہیں کچھ لوگ اس قاتل کو بچانا چاہتے ہیں لیکن ہم مظوم باپ کے ساتھ ہیں https://t.co/siRnuXxJ9g

RT @Madeeha_Naqvi: فیصل رضا عابدی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ جس شخص نے ہمیشہ دہشتگردوں کے خلاف آواز اٹھائی اس شخص پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف ۔ آزاد احسان اللہ احسان ۔ آزاد نورین لغاری ۔ آزاد راؤ انوار ۔ آزاد فاروقی ۔ آزاد @ShireenMazari1 https://t.co/vVCGuU58UO