Alle verwijderde tweets van politici

RT @Saadkha61969539: ہمارے پیارے @MianIftikharHus نے ہمیشہ مشکل وقت میں دوسروں کو حوصلہ دیا ہے آج ہم سب کو میاں افتخار حسین کے ساتھ کھڑا ہو…

Hina Butt (pakistan) tweette :

تبدیلی؟ پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی نے پچھلے سال تیس کروڑ کا ٹیکس دیا جبکہ پچھلے دنوں عمران خان نے صرف جہاز کی مرمت پر چالیس کروڑ خرچ کردئیے

Usman Dar (pakistan) tweette :

بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔ دنیا میں بے شمار سیاستدانوں اور مفکروں کو امن، مفاہمت، اور انسانیت پر بولتے ہوئے سنا' لیکن حقیقت کے مشکل ترین لمحات میں بھرپور اعتماد اور طاقت کے ساتھ امن کا راستے پر چلنے کے عملی مثال اس ایک فیصلے سے عمران خان نے قائم کی۔ https://t.co/8rzVAkV1sS

Babar Awan (pakistan) tweette :

شاباش عمران! ریاستِ مدینہ میں قیدی رہا کرنے کی سنتِ محمدی ﷺ پر چل کر دیکھا دیا۔

Hina Butt (pakistan) tweette :

تبدیلی سرکار نے ایک بار پھر بجلی کے ریٹس میں اضافہ کر دیا .عوام پر ماہانہ بلوں میں بجلی بم گرادیا گیا۔ ایک روپیہ 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری https://t.co/ytJzAhWyMz

ہم نے باچا خان اور ولی خان کے دو خوابوں کو تعبیر دیا ہے،صوبے کا نام اور صوبائی خودمختاری ہمارے بزرگوں کا ارمان تھا جو ہم نے پورا کردیا ہے،اب ایک ارمان باقی رہتا ہےکہ پختون دھرتی پر امن آئے،اُس کیلئے ہم عدم تشدد کے ذریعے اپنا جنگ لڑرہے ہیں

RT @Madeeha_Naqvi: فیصل رضا عابدی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ جس شخص نے ہمیشہ دہشتگردوں کے خلاف آواز اٹھائی اس شخص پر…