Alle verwijderde tweets van politici

Hina Butt (pakistan) tweette :

مریم نواز کو ہٹانے کی بات ہوئی تو انہیں بھی تاعمر نائب قائد بنا دیا جائے گا حمزہ شہباز نے پارٹی کے لئے قربانیاں دیں ہیں 1998 میں پاکستان میں کوئی دہشت گردی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں تھی

RT @DunyaKKKS: روپیہ گراوٹ جاری ، آج ڈالر 154 کا ہوگیا! آئی ایم ایف شرط تھی کہ کھلا چھوڑ دیا جائے ! مہنگائی عمران خان کی سیاسی ساکھ کھا جائے گی! بہت خوش ہوئی! facebook.com/dunyakamrankha… #Rupee #Dollar #IMF @AajKamranKhan https://t.co/teVzrYb7C8

لاہور میں لگی آگ کی تپش نے اسلام آباد کے ایوانوں کو ہلا دیا ہے۔ #teamkhawaja

RT @AMNPeshawar: پختونخوا کا نام ہمیں کسی نے بھیک میں نہیں دیا۔ اپنی شناخت پانے کے لئے خدائی خدمتگار تحریک سے لے کر آج تک جو کوششیں کی ،ملی مشر اسفندیارولی خان کی قیادت میں وہ مرام حاصل کیا۔منزل تک پہنچنے کے لئےغداری کے الزامات برداشت کیں۔ ہمیں سالوں سال جیلوں میں رکھا گیا۔ #JashnePakhtunkhwa https://t.co/UjXjW2kPK5

RT @GulBukhari: RT @GulBukhari: عمران خان نے پنجاب میں ریٹائرڈ کپتان کو آئی جی پولیس اور ریٹائرڈ میجر کو چیف سیکریٹری لگا دیا مبارک ہو یوتھیو

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا آغاز کر دیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ضلع شانگلہ کے ڈی ای اوز بھی ہمراء تھے ضیاء اللہ بنگش نے بچوں کا داخلہ کر کے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا باقاعدہ آغاز کر دیا #KPKUpdates https://t.co/S1O0KZ5lbg

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

کامونکے۔جامعہ مسجد فیصل میں جمعہ المبارک کا خطبہ دیا،دارالتحفیظ کے بچوں اور بچیوں میں ڈیجیٹل قرآن،اسناد تقسیم کیں۔اہل حدیث مکتبہ فکر کا مدرسہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی نظامت میں چلایا جا رہا ہے۔علامہ حکیم قاری ارشد منتظم ہیں۔امیر ضلع حافظ علم مصطفے'،مسعود کھوکھر بھی موجود تھے۔ https://t.co/GbFLoxA5Bs

Hina Butt (pakistan) tweette :

2018 میں جب پٹرول کی قیمتیں بڑھی تو خان نےاسےشرمناک عمل قرار دیا۔لیکن انکی حکومت آنے کے بعد پٹرول کی قیمت 75 سے100، ڈالر 114 سے 140 اوراشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے بات کررہی۔اب اس عمل کو کیا کہا جائے؟ https://t.co/DiITcqnH57

Hina Butt (pakistan) tweette :

شکر ہے کھپتان نے شعور دیا ورنہ یہی پیٹرول عوام 67 روپے خریدا کرتی تھی۔۔۔ https://t.co/Z03b4rhXxl

RT @Tallal_MNA: یہ ہے میرا لیڈر ♥️ جو وعدہ کیا وہ پورا کیا اہور عبدالحکیم موٹروے براستہ جڑانوالہ ۲۰۱۳ میں وعدہ کیا ۲۰۱۸ میں پورا کر دیا شرم کرو حیا کرو پی ٹی آئی والوں کسی اپنے کام کا بھی افتتاح کرو @ImranKhanPTI @ChMSarwar #Motorway #CPEC https://t.co/eUK3f3kl17