Alle verwijderde tweets van politici

RT @Madeeha_Naqvi: فیصل رضا عابدی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ جس شخص نے ہمیشہ دہشتگردوں کے خلاف آواز اٹھائی اس شخص پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف ۔ آزاد احسان اللہ احسان ۔ آزاد نورین لغاری ۔ آزاد راؤ انوار ۔ آزاد فاروقی ۔ آزاد @ShireenMazari1 https://t.co/vVCGuU58UO

RT @GulBukhari: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ستیا ناس کر دیا نیب کا۔ مریم کو سزا کیسے ہو سکتی ہے جب آپ خود کہہ رہے فلیٹ نواز شریف کا ہے ۔ایک بھی ثبوت آپ نہیں دے پائے کہ فلیٹ نواز کا ہے ۔ نہ ہی اُن کی آمدن کا تعین کیا آپ نے ۔ اور فلیٹ 1978 کے پیسوں سے لیا ۔ سیاست میں 1983 میں آئے یعنی خاندانی امیر ہیں

Yasir Pirzada (pakistan) tweette :

انہیں بیسویں صدی کے نام نہاد پروفیشنلزم نے جذبات سے عاری کر دیا ہے، نیکی، بدی، ظلم، بربریت، حق، باطل جیسی باتیں اُن کے لئے معنی نہیں رکھتیں، انہیں یہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے کہ سچائی… instagram.com/p/BnnZRwbnXpo/…

RT @MiaNaMateenPti: بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن لڑنے والے ڈاکٹر طارق حسین سومرو پر جعلی کیس بنا دیا گیا ڈاکٹر طارق حسین سومرو کو پیپلزپارٹی کی پالتو سندھ پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا مگر منافق میڈیا کے مطابق بلاول کی اسمبلی میں تقریر بہت اچھی تھی https://t.co/Q478N3xogR

RT @EhsaanMeer: صبرو تحمل، سوچنے کی صلاحیت، صحیح اور بروقت فیصلہ کرنے کی عادت، واقعات پر بہترین رائے قائم کرنا، ہر حال میں راست باز اور دیانتدار ہونا ہم نے آپ دونوں سے سیکھا ہے۔ آپ دونوں سلامت رہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے۔ #TeamBNP #BNPian ❤💛💚 https://t.co/gXtgTgf2ew

RT @HamidMirPAK: ایک عدالت نے راؤ انوار کو رہا کر دیا دوسری عدالت نے حنیف عباسی کو سزا دیدی سزا دینے والے جج کو گھر واپسی کے لئے بکتر بند گاڑی کی ضرورت پڑ گئی یہ گاڑی جج کی جان کو محفوظ رکھ سکتی ہے عزت کو نہیں جج کی عزت اسی وقت محفوظ رہ سکتی جب وہ فیصلہ لکھتے وقت صرف اللہ سے ڈرےکسی اور سے نہیں

Usman Dar (pakistan) tweette :

سیالکوٹ کی عوام نے نظام کی تبدیلی کے حق میں آج اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امید ہے 25 جولائی کو ہمارے لوگ اپنی قسمت بدلنے کے اس تاریخی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔#SialkotKaptaanKa https://t.co/QotdCMgOW0

RT @muzamil233: سویلین تو چولیاں مارتے ہیں لیکن جنرل صاحب کیا فرما رہے اکھنڈ بھارت کے نظریے کے مطابق بھارتی را کے سربراہ کو یہ تک کہہ دیا کہ “پاکستان مستقل نہیں ہے اور ہم متحدہ بھارت کی طرف جا سکتے ہیں۔زرا تصور کریں یہ الفاظ اگر کوئی سویلین کہتا تو کیا حشر برپا ھوتا؟ twitter.com/TalatHussain12…

RT @UmerFOrakzai: RT @UmerFOrakzai: عوام نے اے این پی کے کارکن کا جھوٹ اینکر کے سامنے بے نقاب کر دیا https://t.co/SGAg6Uo8Lk

RT @RmShazib: RT @RmShazib: @javerias میم میرا ٹویٹ بھی لائک کر دیا کریں ◽