Alle verwijderde tweets van politici

Babar Awan (pakistan) tweette :

جاتے جاتے گلو راج کا ٹمبر مافیہ نے مارگلہ فلورا فونا پھر نظر آتش کر دیا۔ پانچ سالہ دورِ وحشت چوبیس گھنٹے میں ختم ہو جائے گا۔ ہم وطنو، تبدیلی میں حصہ ڈالو۔یہ نظام بدلنے کا وقت ھے۔

RT @BilalMasombilal: افتخار احمد کامران شاھد کی چھترول کرتے ھوے دہشتگردی کی جنگوں کو کونسی پارلیمٹ نے منظوری دیا کس وزیراعظم نے کہا ؟؟ ان جنگوں سے جو تباہی آئی اور جو بھگت رھے ھیں ھم اس کو زیر بحث لا سکتے ھو ؟؟ https://t.co/DudxtxXtVK

RT @sheenaabidashah: بی سی موٹروے سے مر! تمیں کام دیا تھا سپریم کورٹ میں بیٹھ کر لوگوں کو انصاف دینے کا، توں پورے پاکستان میں کتے چخلا رہا ہے! لور لور پھرن آلا آوارہ اوباش کتا! twitter.com/geonews_urdu/s…

برسوں قبل عمران خان نے کہا کہ افغان مسئلے کا حل طالبان سے ڈائلاگ ہے تو اسے طالبان خان قرار دیا گیا پھر امریکا نے تھک کر مذاکرات کا فیصلہ کیا. آج افغان حکومت کا طالبان سے ڈائلاگ کا اعلان. لیڈر بصیرت سے لیڈر ہوتا ہے سڑک اور پل تو ٹھیکیدار بھی بنا لیتے ہیں .

RT @MaryamNawazSha9: نوازشریف کے خلاف سازشوں کو اللّہ نے نوازشریف کی طاقت بنا دیا! اب بھی سمجھ جاؤ، فیصلے اللّہ کے چلتے ہیں ! اسی نظام پر دنیا قائم ہے! @MaryamNSharif

RT @waqasshPAK: وزیراعلٰی پرویز خٹک @PervezKhattakCM نے عوامی نیشنل پارٹی کو منحوس کہہ دیا, کہا جب بھی ANP حکومت میں آئی قدرتی آفات ساتھ لے آئی! @azzkhann https://t.co/79bhvd8T9t

RT @atifthepoet: ایک دوست کا کہنا ہے کہ اگر عدالت عظمیٰ نے اپنے کسی نئے تاریخی فیصلے میں پاکستانی ووٹروں کو ہی نااہل قرار دے دیا تو کیا ہو گا۔ جھوٹ، نماز سے غفلت، چغلی، کوئی بھی الزام ہمیں ’صادق‘ اور ’امین‘ کے منصب سے ہٹا سکتا ہے۔ بات ویسے سوچنے کی ہے!

RT @InfoCellPTI: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور مرکزی لیڈران کو کو قلندر لال شہباز کی درگاہ پر جانے سے انتظامعھ نے روک دیا مین گیٹ پر بھی تالے لگا دیئے۔ سندھ حکومت خوفزدہ ہے پہلے جلسہ گاہ بند گیا گیا اب درگاہ جانے سے روکا گیا عمران خان کا ردل @ImranKhanPTI @ArifAlvi @HaleemAdil @SMQureshiPTI https://t.co/5Bf9x0aFbh

RT @mughalbha: جنرل ایوب نے 1964 میں ٹائم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہہ دیا کہ فاطمہ جناح بھارت کے زیرِ اثر ہیں bbc.com/urdu/pakistan-… @WusatUllahKhan https://t.co/Rmb8E7m7ws

RT @daribaalam: نواز شریف کو سیریم کورٹ نے از خود ہٹا دیا۔ جن کے خلاف توہیں عدالت کے کیس ہیں، عدالتوں سے اشتہاری ہیں ان کو نہیں پوچھا جاتا۔ @MaizaHameed https://t.co/JtjjjEsBh1