Alle verwijderde tweets van politici

RT @sufyan_mahsud: پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسوں اور احتجاجی مارچ کو پاکستانی میڈیا نے سرے سے نظرانداز کر دیا۔ @Brkhna_Watanpal @sanaejaz2 @saidalammahsud @Gulalai_Ismail @afghan_tariq @a_siab @BushraGohar @MalikAchkJourno @mazdaki @gulbukhari @bbcpashto @BBCSanaSafi @VOAPashto @URDUVOA @HayatPreghal https://t.co/iIwLRp0t7a

RT @Mk_janjua: جب اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بن گیا اسٹیج لگ گیا سارے سیاسی مسخرے جمع ہو گئے تو عوام نے یکسر مسترد کر دیا اور میڈیا نے گرینڈ الائنس کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا @TahirulQadri @ImranKhanPTI @ShkhRasheed @AAliZardari https://t.co/gNJE9xOuoZ

RT @Mk_janjua: نوازشریف کو نا اہل کرنے والوں کو آج عوام نے نا اہل کر دیا #دلوں_کا_وزیراعظم_نوازشریف @MaryamNSharif @Marriyum_A @MaizaHameed https://t.co/eIfTN5o3Ur

RT @KhabarKePechay: "بدلے بدلے میری سرکار نظرآتے ہیں"۔۔سہیل ورا ئچ نے وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟ #KhabarKePechay @NeoNewsUR @fawadchaudhry #JITReport https://t.co/1Fim8FCHq6

RT @jalalsherazi: نقیب کے قریبی دوست کے مطابق بختاور بھٹو اور نقیب کا تعلق تھا جس پر آصف زرداری نے راو انوار کے زریعے نقیب کو مار دیا۔ اس بات کو عوامی کرنے پر آج نقیب کے اس دوست کوبھی مار دیا گیا۔۔۔!! کہاں ہے انصاف؟ کون اٹھائے گا آواز؟ https://t.co/i4wgCNvToq

RT @danney707: نوازشریف کو طویل حکمرانی کا طعنہ تو اکثر دیا جاتا ہے مگر کیا آج نوازشریف سرخرو نہیں ہوگیا کہ اسی طویل حکمرانی کے بعد بھی اس کے کرپشن کا ثبوت تو کیا الزام تک نہیں لگایا جاسکا؟۔ کبھی اس پہلو سے بھی سوچئیے گا۔ twitter.com/danney707/stat…

RT @schweizer_29: جہانگیر ترین نے جنوبی محاز فتح کر کے بتا دیا ہے کہ اگلا الیکشن پی ٹی آئی انشاءاللہ بھاری اکثریت سے جیتے گی ، اور پاکستانیوں کو انکا کھویا ہوا مقام دلائے گی #ShukriaJKT https://t.co/dowRfjbEqt

RT @MIRFANQAMAR2: RT @MIRFANQAMAR2: دھو دیا آج آپ نے سارے ٹیلنٹ کو...ذبردست کالم سر ہمیشہ کی طرح◽ twitter.com/YasirPirzada/s…

RT @sheenaabidashah: چائے اسی امیر آں چائے غریب ، اسی ووٹ شیر نوں دینا، نوازشریف نے ملک دا منہ دھو دتا ہور کی کرے؟ بتی پوری کر دتی، ٹور دیاں ہون ٹھڈے نئں لگدے ، بہتریں سڑکاں ، پل بنا دتے۔ بلھے شاہ دے شہر وچ شیر آیا💕 twitter.com/Aadiiroy/statu…

RT @sheenaabidashah: بلھے شاہ کا کافر قرار دے کر قصور شہر میں دفن نہیں کرنے دیا گیا تھا بلھے شاہ کا جنازہ اور تدفین خواجہ سراوں نے کی تھی۔ بلھے شاہ مرگیا؟ بلھے شاہ اساں مرنا ناہی گور پیا کوئی اور! بلھے شاہ آج سرحد پار بھی ایک غیر متنازعہ شاعر فلاسفر اور ہیومنیسٹ ہے!