Alle verwijderde tweets van politici

RT @YousafShadab: پاکستان کی تاریخ کا واحد فیصلہ جس میں ایک منتخب وزیراعظم کو اس الزام پر نااہل کر دیا گیا جو کہ درخواست گزار نے لگایا ہی نہیں تھا یہ سازش نہیں تو کیا ہے سازش کرنے والوں جو چاھے کر لو عوام جمہوریت آئین اور نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑے گے @MaryamNSharif

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: نوازشریف: نوجوانوں کو روزگار دیں گے نوجوان: تین بار وزیراعظم بن کر تو دیا نہیں، روزگار رہن دیو میاں ساب بچی دیو سانو بچی ◽

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: اہم اعلان عوام کی حفاظت کے پیش نظر نوازشریف کو گھر میں نظر بند کر دیا جائے ورنہ یہ کسی کو بھی کاٹ سکتا ہے◽ https://t.co/koET…

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: جمہوریت آئین کی بالادستی کا نام ہے. نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے آئینی ادارے کے 5 ججوں نے تمہیں "تاحیات نااہل" قرار دیا ہ…

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: لو جی سپریم کورٹ نے پٹواریوں کے قطری بہنوئی کے سارے خطوط کو جھوٹا، من گھڑت اور افسانہ قرار دے دیا. تالیاں ◽◽◽ https://t.co/…

RT @IamTeamIK: @CMShehbaz پریس کانفرنس میں زینب کے والد کو بولنے تک نہیں دیا گیا۔ شہبازشریف نے اپنے ہاتھوں سے زینب کے والد کا مائیک بند کر کے ثابت کیا ہے وہ کتنے جمہوریت پسند ہیں۔ اب تو مجھے یقین ہے کہ گرفتار ہونے والے مجرم بھی صرف قربانی کا بکرا ہے جبکہ اصل مجرم آزاد گھوم رہا ہے۔ #ZainabMurderCase

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: نااہل شریف کے دونوں بیٹے آلو شریف اور ٹینڈا شریف کو احتساب عدالت نے "اشتہاری" قرار دے دیا. تالیاں ◽◽◽ https://t.co/gGx6You4Pz

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: گجرات میں نوازشریف کی تصاویر اور بینرز پر عوام نے سیاہی پھینک دی گئی. بینرز پر "چور" بھی لکھ دیا گیا ◽ #GTRoadRally https://…

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: میاں صاحب نے 30 سالہ حکومت میں اپنے حلقے #NA120 کو واقعی پیرس بنا دیا ہے. یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں https://t.co/UDDCeeVcnh

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: پاکستانیو یہ کس گدھے کو وزیر خارجہ بنا دیا ہے؟ یہ تو صاف صاف امریکہ کو پاکستان میں فوجی کارروائی کی آفر کر رہا ہے ◽ https://…