Alle verwijderde tweets van politici

Former Minister for School Education in Punjab Government.

Dit kan een incomplete lijst zijn. Als je denkt dat we iemand missen, stuur ons de naam, land/provincie, politieke partij en positie die ze hebben of waar ze kandidaat voor zijn en uiteraard het Twitter account. Bedankt!

RT @arman_khokher: RT @arman_khokher: قوم کو مبارک ہو پی ٹی وی پارلیمینٹ پہ حملہ کروانے والے ایک پاکستان کا وزیراعظم بن گیا اور دوسرا صدر پاکستان https://t.c…

دیکھئے رانا مشہود احمد خاں کا سیاسی تجزیہ GNN نیوز کے پروگرام Clash with Imran میں آج رات 10 بجے۔ https://t.co/HBmxNrft7E

دیکھئے رانا مشہود احمد خاں کا سیاسی تجزیہ GTV نیوز کے پروگرام Capital Today میں رضا سیّد کے ساتھ آج رات 8 بجے۔ https://t.co/6e7IwvOEF5

ٹائگر فورس کے نتائج آنا شروع ہو گئے حکومت نے ٹائگر فورس کی آڑ میں عوام پر غنڈے مسلط کردیئے ہیں ۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں۔ https://t.co/z4v8IlFdqg

ہم نے ہمیشہ ایک بڑے ظرف کا مظاہرہ کیا ہے اور سیاست کو کبھی حصول اور میریٹ کے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا ۔ رانا مشہود https://t.co/PXnSbo7B2a

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) پالیسی فارمولیشن گروپ کا اہم اجلاس جس میں موجودہ ملکی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سےگفتگو کی گئی۔ https://t.co/BARGtj96f1

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں پنجاب اسمبلی کے رواں بجٹ اجلاس میں تقریر سن رہے ہیں https://t.co/6l0q2jAyV9

میاں محمد نواز شریف پاکستان کا اثاثہ ہیں اور صحتیاب ہو کر جس دن وہ ائیرپورٹ اتریں گے اس دن اس حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا اور ہر طرف میاں نواز شریف کا نام اور مسلم لیگ نواز کا جھنڈا ہو گا https://t.co/LnCWtB2QUj

پاکستان کی تاریخ کا پہلا بجٹ جو منہ چھپا کر پیش کیا گیا https://t.co/ONkvELfBZZ