Alle verwijderde tweets van politici

Official Twitter Account of Naib Ameer Jamaat e Islami Pakistan

Dit kan een incomplete lijst zijn. Als je denkt dat we iemand missen, stuur ons de naam, land/provincie, politieke partij en positie die ze hebben of waar ze kandidaat voor zijn en uiteraard het Twitter account. Bedankt!

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :
Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ذمہ داران کا ماہانہ اجلاس 12 جون 2019ء کو منصورہ کمیٹی روم جناب سراج الحق کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ملکی صورتحال اور مہنگائی،بےروزگاری،ائی ایم ایف کی غلامی کے خلاف عوامی مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔پہلا پروگرام 16 جون لاہور میں ہوگا۔انشاءاللہ https://t.co/gVlPtqjw2q

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

۔19 جون 2019ء۔اسلام آباد میں قومی بجٹ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں کانفرنس کے انتظامات سے جڑے امور پر تبادلہ خیال کر لیاگیا۔سالانہ قومی میزانیہ آ گیا ہے،ماہرین کی آراء کی روشنی میں جماعت اسلامی کی قومی بجٹ کانفرنس تجاویز دے گی۔ https://t.co/c5CmkGTcoA

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

لاہور۔جے ائی یوتھ گوپال نگر گلبرگ کے زیر اہتمام اہل علاقہ اور نوجوانوں کے لئے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں شرکت ہوئی،شرکاء سے خطاب کیا۔اس موقع پر عامر نثار خان،فیض الباری،رانا ناظم جاوید ودیگر بھی موجود تھے۔ https://t.co/kYCpIKh3Fk

Liaqat Baloch (pakistan) tweette :
Liaqat Baloch (pakistan) tweette :

عیدالفطر۔مسلم ٹاؤن گھر پر ہی رات تک عید ملن ملاقاتوں کے لیے موجود رہا،بڑی تعداد میں کارکنان،سیاسی،دینی،سماجی دوست احباب تشریف لائے،گرمی بھی پوری شدت کی تھی۔احباب سے اچھی ملاقات رہی،ایس ایم ایس/ واٹس ایپ پر عید پیغام پڑھے،جواب دئیے اور ٹیلیفون کالز پر عید مبارک کا سلسلہ جاری رہا۔

RT @mmapakofficial: متحدہ مجلس عمل کا مرکزی پارلیمانی بورڈ سپریم کونسل کے کراچی اجلاس میں تشکیل دےدیا گیا ہے۔ لیاقت بلوچ، محمد اکرم خان درا…

RT @mmapakofficial: مولانافضل الرحمان 5جون کو اسلام آباد میں قومی پریس کےنمائندگان کےاعزازمیں افطارڈنر کےموقع پرمنشور کا اعلان کریں گے۔ مرک…