Alle verwijderde tweets van politici

Usman Dar (pakistan) tweette :

میں مسلم لیگ نواز کے تمام رہنماوں بشمول مریم نواز اور محسن رانجھا کو چیلنج کرتا ہوں کہ ARY کے پروگرام پاور پلے میں PTI حکومت کے کامیاب جوان پروگرام اور ن لیگ کے یوتھ پروگرام پر مناظرہ کریں! کونسا پروگرام بہتر فیصلہ عوام کرے گی @arsched @adeelraja @MaryamNSharif @MNAMohsinRanjha https://t.co/NMX7v7E30k