Alle verwijderde tweets van politici

The cure for the ills of Democracy is more Democracy.

Dit kan een incomplete lijst zijn. Als je denkt dat we iemand missen, stuur ons de naam, land/provincie, politieke partij en positie die ze hebben of waar ze kandidaat voor zijn en uiteraard het Twitter account. Bedankt!

RT @Tarikmalick: نواز شریف فلاں ہے فلاں ہے، رانا ثنااللہ اخ تھُو،اتُمہاری شکل ایسی ہے ویسی ہے، شہبازشریف تُم مردان آؤ لوگ تُمہیں انڈے ٹماٹر ماریں گے لعنت ہے پارلیمنٹ پہ۔ میں کارکنوں کو کہوں تو تُھوک تُھوک کے سیلاب لے آئیں کارکنوں کو کہوں تو تُمہارے کپڑے اُتار دیں ... آج کے دھرنے کے کُچھ بیانئیے

RT @Tarikmalick: RT @Tarikmalick: The whole emphasis during SC proceedings was on Maryam Nawaz but she came out untouched... No doubt she stood out victorio…

RT @iamSalmanSR7: مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ اصل ھے ٹرسٹ ڈیڈ پر کسی بھی عدالت میں کوئی سوال نہیں اٹھ سکتا ماہر برطانوی قانون بیرسٹر راشد اسلم @MaryamNSharif https://t.co/MS5ZFI4k6U

RT @shahzad3337002: امید ہے کہ یہ پکچر شیئر کرنے والوں کو سکون مل گیا ہوگا یہ تو فائدہ لینے کے لئے پکچر شیئر کی تھی پر اپنا ہی نقصان کروا بیٹھے میاں صاحب کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے تو پوری دنیا دیوانی ہے میری طرف سے اس آدمی کو سلام جس نے یہ پکچر شیئر کی @MaryamNSharif #NawazSharifRulesHearts https://t.co/4qAf2B9K4g

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: پاکستان کا 70ویں سال اور وزیراعظم کو مدت پوری نہ کرنے دینے کی روایت برقرار

RT @MubashirZaidi: مولوی تمیز الدین کیس، نواب محمد احمد قصوری قتل کیس، اصغر خان کیس، ارسلان افتخار کیس، مشرف آئین شکنی کیا، مختاراں مائی کیس، شاہ زیب قتل کیس یہ سب تھے ٹیسٹ کیس

RT @MubashirZaidi: نیب نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف نیا ریفرنس دائر کرے گا، 2000ء میں رائے ونڈ سے شریف خاندان کے گھر تک غیر قانونی دو رویہ سڑک بناکر قومی خزانے کو ساڑھے بارہ کروڑ روپے نقصان پہنچانے کا الزام (واضح رہے کہ 2000ء میں پرویز مشرف حکمران تھا اور نواز شریف اور شہباز شریف جیل میں تھے)

RT @MubashirZaidi: نواز شریف نے مشرف کو نکالا تو وہ اڑ گیا۔ مزید نو سال بیٹھا رہا۔ مشرف نے افتخار چودھری کو نکالا تو وہ اڑ گیا۔ مزید چھ سال بیٹھا رہا۔ یہ صرف سیاستدان ہوتے ہیں جو گھر چلے جاتے ہیں۔ خود واپس نہیں آتے۔ عوام انھیں لاتے ہیں۔

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: میڈیا نہ مارشل لا کے دور میں آزاد تھا، نہ اب ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: جمہوریت پسند رہنما https://t.co/K5egKfjNcD