Alle verwijderde tweets van politici

EX MNA (PML-N) from South Punjab inspiring youth with guidance, Stirring women leadership and supporting minorities.

Dit kan een incomplete lijst zijn. Als je denkt dat we iemand missen, stuur ons de naam, land/provincie, politieke partij en positie die ze hebben of waar ze kandidaat voor zijn en uiteraard het Twitter account. Bedankt!

RT @mubeen500: آج کی اہم خبر یہ ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوسزا کے طورپراڈیالہ جیل میں سزائے موت والے قیدیوں کی کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے۔ کیا کسی نے اس سزا کی وجہ جانی ہے؟ اس سزاکی دو تین وجہ ہیں جاننے کے لئے مکمل تھریڈ ضرور پڑھیں شاہد خاقان عباسی وہ بندہ ہے جس کوپانامہ فیصلے کے بعد+

RT @mubeen500: میرے قائدکی بیٹی محترمہ @MaryamNSharifنے مسلم لیگ ن کی نائب صدارت سنبھالنےکےبعدآج سےباقاعدہ اپنی سیاسی سرگرمیوں کاآغازکردیاہےاورآج بلاول بھٹوکیطرف سےدعوت افطارمیں شرکت کریں گی، تمام دوست دعافرمائیں الله پاک محترمہ مریم نوازکی حفاظت فرمائےاوراُنکواپنے مقصدمیں کامیابی عطافرمائےآمین

RT @mubeen500: جب میاں صاحب نےاسلام آبادسےلاہوربذریعہ۔جی ٹی روڈقافلےکی صورت میں آنےکافیصلہ کیاتھاتواپنےسفرکےآغازسےپہلےمحترمہ بیگم کلثوم نوازاورمحترمہ@MaryamNSharifکوعلیحدہ سےلاہوربھیجتےہوئے الوداعی مناظر۔ماں باپ اوربیٹی کی آنکھوں میں رقت آمیزمناظرکبھی سوچاتھاکسی نےکہ آج ماں جی ہم میں نہیں ہونگی https://t.co/uIUZ8Y2iNT

RT @mubeen500: مجھےپتہ ہےمیرےبہت سارےمعززدوستوں کومیری چند ایک راۓسےاختلاف ہےلیکن جوبات سچ ہےوہ سچ ہےمیں نےکل کی ٹویٹس میں بھی پنجابیوں کاذکرکیامیں آج بھی وہی کہوں گاکے زیادہ قصورہم پنجابیوں کاہی ھے، سچےدل سےبتائیں کیاکیانہیں کیانوازشریف شہبازشریف نےہمارے لیۓ؟ مان لیں کہ ہم احسان فراموش ہیں!

RT @mubeen500: RT @mubeen500: اسے کہتے ھیں... شیراں دے ورکر وی شییییییر twitter.com/TalhaRazzaq11/…

RT @romaancekhan: محترمہ زرتاج گل صاحبہ اپنے حلقے میں ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔۔۔۔۔ گلیوں میں سویمنگ پولز کا کریڈٹ اپنے قائد عمران خان کو دیا۔ #ناکام‌نیازی https://t.co/1qLNf03NYm

RT @abubakarumer: Shehbaz Sharif came back to Pakistan to be with his people in these testing times-while the confused Prime Minister, in the middle of Pandemic as people losing their loved ones, is still lampooning SS for wearing mask 😷 while doing video-linked meetings. Grow up, it already late

RT @Silk_Lodhi: RT @Silk_Lodhi: شکریہ خان صاحب آپکی وجہ سے گلف نیوز میں بھی میں مشہور ہو گئ ہوں ◽◽◽◽ https://t.co/N84s412c6m